Great things happen when you distance yourself from all the negative people..!!
•┈┈•◈◉✹❒۔❒✹◉◈•┈┈•
زندگی میں ہم اس مقام پہ ہیں
بوجھ لگتی ہے جب محبت بھی
عادتیں چھوڑنا نہیں مشکل
ہم نے چھوڑی ہے تیری عادت بھی
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کسی ایسے شخص کے لیۓ اہم ہیں جس کے لیے آپ سے زیادہ اہم کوئی نہیں تو ابھی اور اسی وقت ایک زوردار تھپّڑ اپنے منہ پر مار کر خود کو ہوش میں لائیں ورنہ وہی اہم شخص ایک دن ایسا شدید تھپڑ آپ کے منہ پر مارے گا کہ آپ کو لمحے بھر میں اپنی اوقات یاد آ جاۓ گی
🤭🦋🤍
اپنی نگاہ پر بھی کروں اعتبار کیا
کس مان پر کہوں وہ میرا انتخاب تھا
🤭🤍🦋
درد سہنے میں __________ کمال رکھتی تھی
سواۓ خود کے وہ سب __کا خیال رکھتی تھی
ہاں وہ نازوں سے ____ پلی بابا کی لاڈلی گڑیا
جانے کیسا حوصلہ _____ بے مثال رکھتی تھی
لب پہ آتی نہ تھی _______کبھی حرف شکایت
وہ ویران آنکھوں میں لاکھوں سوال رکھتی تھی
آنکھ نم تھی لبوں ________ پہ تھا تبسم اسکے
جانے کیسے وہ اتنا ____ ضبط کمال رکھتی تھی
دل میں درد کا _________ سمندر لے کر ہر وقت
جانے آنسو کہاں ________ سنبھال رکھتی تھی
بے چین شہر کی _____ وہ پر سکون سی لڑکی
رسم دنیا کا کتنا _________ خیال رکھتی تھی
🙂🤍🦋
سکون دے نہ سکیں راحتیں زمانے کی
جو نیند آئی تیرے غم کی چھاؤں میں آئی
🦋💛🙂
اگر کوئی آپکو اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ شکایت کرنا چھوڑ دے خاموشی اختیار کرے ہر وقت دستیاب رہنا اہمیت کو گھٹاتا ہے کیونکہ بھیک میں خیرات ملتی ہے مقام اور رتبہ نہیں۔۔۔۔
Ahista ahista log apna asal rang dikha rhyy🤐🤭🦋
اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی
💯🤭🦋
While talking to someone, listen more than you talk. And when you talk, prove that you listened..!!
🤍🙂🦋
چاہتا تھا بےحد، بےپناہ، بے تحاشا مجھے
ہاں وہ شخص باتیں بڑی کمال کرتا تھا
🤍🙂🦋
Ainda mehfil me invite mt krna😤😡
Yahan koi be bharosy ke laiq nhi👀🦋
jo log apko impress krny ki koshish kr rhy hoty hn wo pehle hi apse impress ho chuke hoty hn..!!
اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط
مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں ابھی
Life is not about the people who are true to your face. It's about the people who remain true behind your back..!!
بچھڑ کر تجھ سے کسی اور پہ مرنا ہو گا
ہائے افسوس ہمیں یہ تجربہ بھی کرنا ہو گا
غم دے کر دلاسے کیسے
یہ تسلی یہ تماشے کیسے
😐💔💯
محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ہوتے ہیں
خفا ہوں جن سے انہی کے خیال ہوتے ہیں
آنکھوں سے گرے آنسو اور نظروں سے گرے
لوگ کبھی نہیں اٹھا کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain