❔ یہ چیزیں بھی کسی کو دینا صدقہ کہلاتا ہے 1 دعاء 2 علم 3 مشورہ 4 مسکراہٹ 5 مدد 6 وقت 7 تربیت 8 مشکل وقت میں حوصلہ 9 نیکی کی ترغیب 10 برائی سے روکنا 11 نرمی سے بات کرنا 12 معاف کرنا 13 عزت دینا 14 کسی کی خوشیوں میں شامل ہونا 15 تیمارداری کرنا 16 راستے سے تکلیف دہ چیز کا ہٹانا 17 کسی بھٹکے ہوے کو راستہ بتانا.............
اور ہم سب اس کہانی کے کردار ہیں ـ جس کا دورانیہ بہت کم رہ گیا ہے ـ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنا اپنا کردار ادا کر کے چلے گئے ہیں ـ اور بہت جانے والے ہیں ـ کہانی کے وہی کردار یاد کیے جائیں گے ـ جنہوں نے لوگوں کے ساتھ صلہ رحمی کی ـ بدلہ نہیں لیا ـ طاقت کے ہوتے ہوئے بھی معاف کر دیا ـ اور ہلاکت ہے ان کے لیے جو اپنی انا کا شکار رہے ـ جنہوں نے اپنی خوشی اور سکون کی خاطر لوگوں کا جینا حرام کیا ـ بے شک ہر کردار کو کیفر کردار تک پہنچنا ہے ـ اور بیشک سدا رہنے والی ذات صرف الله کریم کی ہی ہے بیشک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain