Damadam.pk
Neharajpoot-11's posts | Damadam

Neharajpoot-11's posts:

From my insta.❤my friend coffe
N  : From my insta.❤my friend coffe - 
Amazed ❤
N  : Amazed ❤ - 
Must read it
N  : Must read it - 
Neharajpoot-11
 

اس وقت میں اپنی بائک کو کک مار رہا تھا کیونکہ اس کی بیٹری کام نہیں کر رہی تھی۔
اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔
اس وقت مجھے ہیلمٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں، جو آپ کو سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھائے گا، کبھی شرمندگی کا احساس نہ ہونے دیگا۔😂😂
اور ہاں صرف فلموں میں ہی عاشق دو تین سال میں کروڑ پتی بن جاتے ہیں، اصل زندگی میں دو تین سالوں میں بدلاؤ کچھ زیادہ نہیں ہوتا۔ بس پرانی Honda 70 کی جگہ نئی Honda 125
آ جاتی ہے.
براہ مہربانی موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمیٹ کا استعمال ضرور کریں😂

Neharajpoot-11
 

خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔
ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائیویٹ نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔
میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی نوکری محض دو سالوں میں مجھے کتنی بلندی تک پہنچائے گی۔
البتہ ایک سال بعد اس لڑکی کی شادی ہوگئی جو ہونی ہی تھی۔
دو سال بعد
اسی خوبصورت لڑکی کو اس کے شوہر کے ساتھ نئی کار میں ایک ٹریفک سگنل پر دیکھا۔

Neharajpoot-11
 

یا تو وہ کپڑے دھونے کے لیے بنائیں گے یا نہانے کے لئے۔
اگر تو کپڑے دھونے کے لئے بنائیں تو ٹھیک اور اگر نہانے کے لئے بنائے تو دو باتیں ہوں گی
یا تو لڑکے اس صابن سے نہائے گے یا پھر لڑکیاں نہائے گیں اگر لڑکے نہائے تو ٹھیک اگر لڑکیاں نہائے تو اس سے مجھے شرم آتی ہے

Neharajpoot-11
 

اگر ہماری فوج لے آئی پھر تو ٹھیک ہے اور اگر دشمن لے گئے تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔😂😀😁
یا تو وہ اسے دفنائیں گے یا جنگل میں پھینک دیں گے۔
اگر دفنا دیں گے تو ٹھیک ہے۔اور اگر جنگل میں پھینک دی تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔😂😀😁
یا تو اسے جنگلی درندےکھائیں گے ۔یا پھر پرندے کھائیں گے۔
اگر در ندے کھائیں تو ٹھیک اور اگر پرندے کھائیں گے تو پھر دو باتیں ہونگی۔😂😀😁
یا ہماری ہڈیاں زمین میں دب جائیں گی یا پھر صابن بنانے والے لے جائے گے۔
اگر زمین میں دب گئیں تو ٹھیک اور اگر صابن والے لے گے تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔😂😀😁
یا تو وہ کپڑے دھونے کے لیے بنائیں گے یا نہانے کے لئے۔

Neharajpoot-11
 

یا تو ہمیں یونٹ میں رکھیں گے یا پھر بارڈر پر بھیجیں گے۔
ایونٹ میں بھیجیں پھر تو ٹھیک ہے اور اگر بارڈر پر بھیجا تو پھردو باتیں ہوں گی😂😀😁۔
یا تو امن رہے گا یا جنگ ہوگی ۔۔
اگر امن رہا تو ٹھیک ہے اور اگر جنگ ہوئی تو پھر دو باتیں ہونگی۔۔😂😀😁
یا ہم انھیں ماریں گے یا وہ ہمیں ماریں گے۔۔
ہم انھیں ماریں پھر ٹھیک ہے اور اگر انہوں نے ہمیں مارا تو پھردو باتیں ہونگی۔😂😀😁
یا تو ہماری لاش ہماری فوج اٹھاۓ گی یا پھر دشمن لے جایں گے۔

Neharajpoot-11
 

نہ آئے پیسے واپس😜😜😅😅😆😆😂😂😂😂😂😂
پرانے زمانے میں فوج میں بھرتی کے لئے گاؤں میں کیمپ لگتا تھا ۔☝️☝️
اسی طرح ایک گاؤں میں کیمپ لگا ۔😂😂
اسی گاؤں میں ایک دوست نے دوسرے سے کہا یار فوج میں بھرتی آئی ہے چلیں ۔
تو دوست کہنے لگا نہیں یار مجھے شرم آتی ہے۔۔😂😀😁
پہلا دوست حیران ۔
بولا اس میں شرم کیسی۔
دوسرا دوست:یار ہم اگر بھرتی ہو گئے تو دو باتیں ہوں گی یا تو ہم دوڑ لگائیں گے یا پھرٹریننگ کریں گے ۔
اور اگر ہم نے دوڑ لگائی تو۔ٹھیک ہے۔
اور اگر ٹریننگ کی تو پھردو باتیں ہوں گی

Neharajpoot-11
 

سبب فدا ہو رہا ہو۔۔۔ جب شادی کے چند دن بعدہی محبت کا سیاپا ختم ہو کر اصل ذندگی شروع ہو جائے۔۔۔ جب رہنے کو گھر اچھا نا ہو۔۔۔ ساری محبت غائب ہو جاتی ہے۔۔۔ میری ایک بات لکھ کر رکھ لیں۔۔۔ محبوب بدل سکتاہے۔۔۔ لیکن اچھا انسان نہیں بدلتا۔۔۔ نکاح کرنے کے لیئے اچھا شریف ذمےدار اور کمانے والا عزت کرنے والا شخص چنیں۔۔۔ محبوب نہیں۔۔۔ جب شوہر پیٹ بھرنے والا اور عزت کرنے والا ہو تو محبت لازمی ہو جاتی ہے۔۔۔ آپ نہیں جانتیں کہ کون بہترین ہے۔۔۔ اللہ جانتے ہیں۔۔۔ اس لیئے رب کے فیصلوں پہ سر جھکائیں۔۔۔ دل کے آگے نہیں۔۔۔ورنہ یہ دل آپ کو رلانے اور خوار کرنےمیں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا
پیار ایک ایسا ہتھیار ہے جس کے آگے ہر دیوار منہدم ہو جاتی ہے

Neharajpoot-11
 

مرد کی کل اوقات ایک وہ بیوی ہوتی ہے جس کے ہاتھ میں وہ اپنا سارا وقار ، ساری عزت ، ساری آبرو رکھ کر اُس کے لیے کمانے نکل جاتا ہے صرف اِس بھروسے پر کہ وہ اُس وقار اُس آبرو کو اپنی مُٹھی میں سنبھال کر رکھے گی
"ان لڑکیوں کے لیئے۔۔۔ جو یہ سمجھتی ہیں کہ بس محبوب مل جائے تو اور کچھ نہیں چاہیئے۔۔۔ محبوب کے ساتھ ذندگی جیسی بھی ہوئی گذار لیں گے۔۔۔
جب پیٹ میں روٹی نا ہو۔۔۔ کہیں جانے کے لیئے ڈھنگ کا سوٹ نا ہو۔۔۔ جب برسوں بھی پسند کا کھانے کو نا ملے۔۔۔ جب محبوب لاپرواہ ہو۔۔۔ جب وہ آپ کو لے جا کر سسرال والوں کے رحم و کرم پہ چھوڑ کر بھول جائے۔۔۔ جب اولاد تکلیف سے تڑپ رہی ہو اور دپیجب محبوب باہر مزید عورتوں پ

I needs 100 cmnts😀❤❤❤
N  : I needs 100 cmnts😀❤❤❤ - 
Bashak❤ Allah's gift for u
N  : Bashak❤ Allah's gift for u - 
Quran shows us right way❤
N  : Quran shows us right way❤ - 
Funny joke
N  : Hahahah🤗😅 - 
My endless love ❤
N  : My endless love ❤ - 
Neharajpoot-11
 

Assalam-0-Alaikum!🙂
Happy 2nd Ashara of Ramadan Kareem🎉
(Days of Magfirah: May ALLAH PAAK forgive us IN SHAA ALLAH AMEEN SUMAMEEN)
Happy 15th fast of Ramadan Kareem🤩
Stay Bless and happy😍
ALLAH protects us from Covid19 and clear it soon from the world 🤲
Remember me in your prayers 😊
JAZAK ALLAH KHAIR♥️

Trust me❤❤
N  : Trust me❤❤ - 
I think its a best.
N  : I think its a best. - 
Neharajpoot-11
 

کالج کے چار سٹوڈنٹ دیر تک آوارہ گردی کرتے رہے۔ ان کا اگلے دن کالج میں ٹیسٹ تھا۔ انہوں نے کوئی تیاری نہیں کی تھی۔ لہذا وہ ٹیسٹ کے لیے نہ گئے۔ اگلے دن انہوں نے ایک ترکیب سوچی اور اپنے پرنسپل کے پاس گئے اور کہا کہ سر پرسوں رات کو ایک شادی میں شرکت کے لئے گئے تھے۔
جب ہم واپس آرہے تھے تو گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو گیا۔ وہاں پنکچر والی کوئی دکان نہیں تھی اس لیے ہم کار کو دھکا لگا کر واپس لائے اور ہم ٹیسٹ کے لئے نہ پہنچ سکے۔
ان کے سر نے انہیں دو دن کا وقت دیا۔
سٹوڈنٹس نے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم تیار ہوں گے۔ اس وقت ٹیسٹ والے دن پرنسپل نے کہا کہ یہ خاص ٹیسٹ ہے۔ چاروں کو چار مختلف کمروں میں بٹھایا جائے گا۔ انہوں نے منظور کر لیا اور کہا کہ ہم تیار ہیں۔
ٹیسٹ صرف ایک سوال پر مشتمل تھا۔
۔
گاڑی کا کون سا ٹائر پنکچر ہوا تھا؟