زندگی میں ہمیں جو بھی ملتا ہے اسکا اپنا ایک کردار ہوتا___کوئی آزمائش میں ڈالتا ،کوئی امتحان لیتا , کوئی استعمال کرتا ،کوئی محبت دیتا تو کوئی سبق,,,, مگر ان سب میں منفرد وہی ہوتا جو ہمیں " ہم " سے ملاتا ہے۔ ہمیں " ہماری " پہچان کرواتا ۔ جس کی باتوں اور توجہ سے ہم اپنے آپ پر غور کرتے ہیں، خود کی صلاحیتوں کا پتا چلنے لگتا ہے ۔ جو بلا غرض ہمیں سراہتا ہے ،اگرچہ ایسے لوگ بہت ہی کم ہوتے ہیں ۔ مگر ہر کسی کو ملتے ضرور ہے.!💐💖💐