بہت کچھ دل میں آتا ہے مگر اب کہنا نہیں ....آتا
بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے
دوبارہ لوٹ کر آنے میں عمر لگتی ہے
😐
بہت برے تھے نا ہم
فرشتے مل گئے کیا
..
وقت کے ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے
...رشتے
...سوچ
یہاں تک کہ دعائیں بھی
معاف بار بار کرو
مگر اعتبار ایک بار کرو
😏
انسان کی سب سے خطرناک ایجاد
...عارضی تعلقات' ہیں'
کاش میری کمی نے تجھے
بھی اداس کیا ہوتا
😞
GOod NighT...😴
عام دنوں کا تو حساب رہنے دو
یہ بتاؤ عید پر مجھے یاد کیا تم نے؟
😕
مجھ کو تیری نہ تجھ کو میری خبر جا ئے گی
عید اب کے بھی دبے پا ؤ ں گزر جائے گی۔
بہت ہی مختصر۔۔۔کہانی ہے
زندگی کچھ بھی نہیں فانی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain