وہ خفا ہیں ہم سے تو خفا ہی رہنے دو
ہم کو ان کا گنہگار ہی رہنے دو
وہ سمجھتے ہیں ہم نے چھوڑ دیا ان کو
بات تو جھوٹ ہے مگر سچ ہی رہنے دو
💔
جواب تو تیرے ہر سوال کا تھا
لا جواب تو مجھے تیرا لہجہ کر گیا
😐
ان فاصلوں کے پیچھے
سب فیصلے تمھارے تھے
💔
کچھ نگاہیں منتظر ہیں
اور کسی کو فرصت ہی نہیں
😒😒😞😞😞
بھروسہ ، دعا ،خواب ، وفا، من،محبت
کتنے ناموں میں سمیٹے ہو،صرف ایک تم۔
😊