Damadam.pk
Nenu-11's posts | Damadam

Nenu-11's posts:

Nenu-11
 

دل کو فرصت ہی نہیں کارِ زیاں سے اپنے
اب تمنا ہے نہ خواہش نہ طلب ، کچھ بھی نہیں
🖤

Nenu-11
 

کسی روز بیٹھ میرے روبرو
تجھے دل کی بات بیاں کروں !!
جو حال ہے میری روح کا
وہ سارے حال__ عیاں کروں !!
تجھے تجھ سے زیادہ چاہ کر
یہ چاہ تجھ پر__ قربان کروں !!
کتنا عشق ہے تیری ذات سے
یہ سارے حال__ بیان کروں__❤️🥰✿N♡Z✿

Nenu-11
 

ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں
کہاں ہے، کیسے ہے، کیوں ہے، اگر ،مگر، شاید
تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں__!!!
"🖤🥀🙂"

Nenu-11
 

`اُداسیوں کا تعفن` رہا وہیں _کا وہیں!_
`جلایا کمرے میں` لوبان اور _عود بہت !_
`قدیم خوابوں کی` روحیں مگر نہیں نکلیں !
` اگرچہ آنکھوں پہ` کرائے دم _درود بہت !_
"🥀🖤🌚"

Romantic Poetry image
N  : تیرے بغیر مجھ کو کبھی چین میسر نہ ہوا کبھی دھڑکنیں بے ترتیب رہیں کبھی دل - 
Nenu-11
 

وہ میری ظاہری بحث کو تو دیکھتا ہے لیکن
وہ میرے اندر کے خوف کو کیوں نہیں جانچتا🥺💔😔

Nenu-11
 

ایک روز ہم اپنے تمام غموں سے بے نیاز، مخلصی کی قید سے آزاد، خواہشات کی زنجیروں کو توڑتے، زمینی محبتوں سے رہا ہو کر آسمان کی بلندیوں میں پرواز کریں گے۔ہم سکون کی متلاشی دنیا سے ہار کر....
اپنے رب سے جاملیں گے !❤️🙂
إنشاءاللّٰه

Nenu-11
 

*_منسوب تیری ذات سے رعنائیاں تمام_*
*_تیرے بنا حیات میں کچھ دلکشی نہیں🌸🤍_*#(。♡‿♡。)#Z♥️😍🫶Meri Zindagi ♥️🌍😍

Nenu-11
 

وجہ تسکیں بھی ہے خیال اس کا
💯🍂حد سے بڑھ جائے تو گراں بھی ہے
زندگی جس کے دم سے ہے حسیں
🙂💯🖤یاد اس کی عذاب جاں بھی ہے

Sad Poetry image
N  : اس سے کہہ دو کہ وہ نہیں روئے 🙃⚰️💔اس سے کہہ دو کہ مر گئی ہوں میں - 
Nenu-11
 

ایک منٹ سے بھی زیادہ کا وقت نہیں لگے گا کہ ہم `"ہیں"` سے `" تھے"` ہو جائیں گے اور وقت کی ریت سے پھسل کر ہم بھی رخصت ہو جائیں گے بس ہم بھُلا دیے جائیں گے چاہے ہماری جتنی بھی اہمیت ہو 🥀*💯🙂

Nenu-11
 

وجود اپنا نہ روح اپنی بس اک تماشہ ہے زندگی
عجب یہ چاہت کے مرحلے ہیں نہ جیت پائے نہ ہار پائے💯💔🫠

Nenu-11
 

یہ کیسی بات کہی شام کے سِتارے نے
کہ چین دِل کو میرے رات بھر نہیں آیا
ہمیں یقین ہے نہیں وہ وعدہ خِلاف
پر عمر کیسے کٹے گی اگر نہیں آیا ؟💔🙂

Nenu-11
 

میں تیری یاد سے اک لمحہ بهی غافل نہ رہی
تو مجهے خود سے جدا کر کے جیئے گا کیسے🥀🙃

Nenu-11
 

کچھ لوگ اتنے عزیز ہوتے ہیں ، کہ وہ حاصل تو نہیں ہوتے مگر پھر بھی ہماری آنکھیں فقط انہیں کو دیکھنے کے لیے ترستی ہیں اور ہم صرف انہی کا راستہ تکتے رہتے ہیں۔💯🙃🤍

Beautiful Nature image
N  : سب کہتے ہیں کہ زندگی میں آگے بڑھنا اچھی بات ہے مگر یہ تو خود غرض ہونے والی - 
Nenu-11
 

خوابِ راحت تو میسر ہے مگر اس کے بغیر_!!
سُکھ وہ چادر ہے جسے تان کے دکھ ہوتا ہے_!!
جو بھی ملتا ہے وہ ملتا ہے بچھڑنے کیلیے_!!
زندگی تجھ کو سفر مان کے دکھ ہوتا ہے_!!
🤍🥀🙂

Nenu-11
 

لوگ کہتے ہیں وقت ہر زخم بھر دیتا ہے مگر کتابوں پر دھول جم جانے سے کہانی کہاں بدلے
🙂🥀 گی

Nenu-11
 

*حالات اور وقت انسان کو کبھی*
*یکساں نہیں چھوڑتے ۔ انسان کی*
*زندگی میں کبھی نہ کبھی کوئی*
*ایسا واقعہ آہی جاتا ہے یا اُس کی*
*نظروں سے گزر ہی جاتا ہے ۔ جو*
*اُس کو بدلنے پر مجبور کر دیتا ہے*
*🍂 💯

Nenu-11
 

ایک تصویر میں لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے
!!ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں بس، تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے!