Damadam.pk
Newenter's posts | Damadam

Newenter's posts:

Newenter
 

کوئی ملال اب ہمیں رلا نہیں سکتا
ہم ایک در پہ آنکھیں نچوڑ آۓ ہیں

Newenter
 

کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی
میں نے وہ خواب مسلسل دیکھا

Newenter
 

زندگی کا سب سے اذیت ناک کام
مسلسل کسی لاپرواہ کا انتظار کرنا

Newenter
 

کبھی تو میسر ہو جیسے میں چاہوں
کبھی تو مان رکھ لیا کر میری ضد کا

Newenter
 

جاتے وقت ساری خامیاں بتا دی اس نے
سوچ رہا ہوں جب ہم ملے تھے کون سا ہنر تھا مجھ میں

Newenter
 

اساں شاکر وقت دے مارے ھاں
کوئی نہ بولے ساڈا زور تاں نہئں