Damadam.pk
NiMRA_KhAN22's posts | Damadam

NiMRA_KhAN22's posts:

NiMRA_KhAN22
 

مجھے اچھا لگتا ہے اس کے سامنے پاگل سی بنے رہنا میں لاکھ سمجھدار سہی پر اس کے سامنے بے وقوفیاں کرتی رہتی ہوں اور وہ مجھے ڈانٹتا رہتا ہے، لیکن مجھے اس کی ڈانٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مجھے تو اس کے پیار سے سمجھانے سے فرق پڑتا ہے، میرا دل چاہتا ہے کہ وہ مجھے کسی پروفیسر کی طرح سمجھاتا رہے اور میں گھنٹوں اسے سنتی رہوں اسے دیکھتی رہوں
❤😍
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

❤کیا خوبصورت شعر ہے
رشتوں کو ٹھیک وقت پہ ہی مان دیجئے
دنیا نے تاج دیکھا ہے ممتاز نے نہیں
حبیب سعید
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

اگر کوئی میری کوئی خواہش پوچھے تو میں کہوں گی خواہش نہیں خواہشات ہیں
لیکن.....میری سب سے پہلی خواہش بارش کے موسم میں.......تمہارے ساتھ اسلام آباد کی سڑکوں پر بھیگتے ہوئے......ویڈیوز بنانی، اور
❤😂!لڑائیاں بھی کرنی
عینی پریشے
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

"There is no power on earth that can undo pakistan."💚
۔MUHAMMAD ALI JINNAH
#NiMRA

Beautiful Nature image
N  : میں تمہاری خوبصورتی پر نظمیں لکھوں گی اور تمہیں بتاؤں گی کہ تم سب سے بڑا - 
NiMRA_KhAN22
 

Imagine raising a child like this
چار سال کی عمر میں بھی وہ کسی طوطے کی طرح ماں باپ کی باتیں رٹ کر پھر وہی کرتا تھا۔۔مجال تھی کہ وہ کسی دوسرے کی باتوں میں آکر امامہ اور سالار کی طرف سے ملنے والی ہدایت فراموش کر دیتا۔۔۔
وہ وضو کے بغیر زبانی کوئی چھوٹی بڑی آیات بھی نہیں پڑھتا تھا۔
یہ احترام انہوں نے اسے نہیں سکھایا تھا؛
❤یہ اس کے اندر تھا۔
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

ایک نعمت سے یہ بھی کم تو نہیں
❤!وہ محبت سے دیکھتا ہے مجھے
ناہید اختر بلوچ
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

اس دنیا میں اس سے بڑھ کر...شجاعت کی مثال نہیں ملتی........جو حضرت امام حسین علیہ السلام نے قربانی اور جرات کی پیش کی
قائداعظم محمد علی جناح
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

شبِ عاشور
ابھی چراغ بجھے گا حسینؑ بولے گا
.کسی نے جانا ہے جائے حسینؑ راضی ہے
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

ہم کو حسین ابنِ علی سے محبت ہے سو ہم
اس محبت کو نبھاٸیں گے.....تفرقوں میں پڑے
❤بغیر
فاکہہ تبسم
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

کتنا مکمل منظر ہو گا، رات کے کسی پہر دو مسکراتے چہرے دنیا داری سے بےنیاز اِک دوسرے کے لیے مسکراتے ہوئے دیکھنے کو ملیں
ہر گزرتا شخص دیکھے، ٹھہرے اور کہے
"❤دونوں محبت میں جئیں"
عینی پریشے
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

تم دونوں کو چھونے کی خوشی تمہارے آنے کی خبر جیسی ہی ہے
اسی اک لمحے میں، مجھے یقین ہو گیا تھا کہ مجھے نواز دیا گیا ہے
اس خواہش سے آزاد کہ تم دونوں میرے لیے نعمت بنتے ہو یا رحمت میں نے محسوس کیا کہ تم دونوں میرے ہو
میرے خون کا حصہ! میری پہچان...میرا نام تم دونوں کی ماں کے طور پہ مقدس ہو گیا ہے
تم دونوں کے ہونے سے دوسروں کی طرح میں نے لمبے لمبے خواب نہیں دیکھے بس میری دعاؤں میں تم دونوں لیے فقط خیر کی دعا ہے میں اپنی زندگی میں اولاد سے کہیں زیادہ دو اور دوستوں کا آنا محسوس کر رہی ہوں
ہم چار دوست....جو اپنی زندگی کو بہت لمبے خوابوں اور وعدوں سے کہیں پرے سکون سے جینے کا قرینہ سیکھنے اور سکھانے کی کوشش کریں گے
❤الحمداللہ
خدا نے مجھے بیٹوں کی نعمت سے نوازا ہے
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

ہم محبت مزاج لوگ تفرقے میں نہیں پڑتے
!چائے ہو یا کافی دونوں کو اچھا مانتے ہیں
رابعہ ساجد
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

اس عمر کا انتقال ہوگیا جو پیغمبر (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد اسلام کی سلطنت میں عظیم ترین تھے کیونکہ آپ کی حکومت کے دس سالوں میں آپ کی عقلمندی صبر اور قوت سے شام مصر اور ایران فتح ہوئے۔
ولیم مور
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

شمس و رومی کی حکایت پڑھ کر ہم پہ کھلا
یہاں ازل سے انسان کو
💙❤!اک دوست کی کمی تھی
رابعہ ساجد
#Friendship#Day
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

1Year Completed Alhamdulillah❤️
ایک سال میں سے کونسا لمحہ فراموش کر دوں ہر لمحہ ہر پل ہی تو یادگار ہے خوبصورت ہے کیونکہ میرا ہمسفر خوبصورت ہے الحمد للّہ
کہاں لکھا ھے کہ محبّت اذیت ھے؟ محبت تو ایک دوسرے کے درد سمیٹ لینے کا نام ہے محبت تو یہ ھے جہاں اعتبار ہو جہاں عزت ہو، جہاں قدر ہو جہاں زندگی کے سنہرے رنگ بھر دینے والے دو لوگ ہوں جو اپنی دنیا کو ایک دوسرے کی محبت سے خوبصورت بنائیں دکھ، درد تکلیف سانجھی ہو جہاں لڑنا، جھگڑنا، روٹھنا اور منانا چلتا رہے....اور اس سے دونوں کو تھکاوٹ نا ہو بیزاریت نا ہو
"یہی تو ھے محبت"
❤...آپ کا ہونا بہت بڑی نعمت ہے
#NIMRA#YASIR
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

مر مر کے اپنے کپڑے استری کرنے والی لڑکی سے لے کر بہت خوشی خوشی اک شخص کے کپڑے استری کرکے الماری بھر دینے تک کا سفر
😂❤!مجھے مبارک
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

وہ پتھروں کا زمانہ تھا لوگ پتھر تھے"
❤"پھر اک روز ہوئی ابتدا محبت کی
💚صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

تمھیں اندازہ ہے؟
مجھے تمھارے پاس کیوں بھیجا گیا؟
میں تمھارے دل کے "مکان" میں
اس لیے لائی گئی
!کہ یہ "گھر" بن جائے
زوہِ مَن
#NiMRA

NiMRA_KhAN22
 

اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا
❤...روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
پروین شاکر
#NiMRA