Damadam.pk
Nice_Ahmad22's posts | Damadam

Nice_Ahmad22's posts:

Romantic Poetry image
N  : Post by me - 
Romantic Poetry image
N  : #جن_کے_یار______کمال_ہوتے_ہیں...👨❤ 👨 #وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہیں...🔥😘 - 

بھار میں جائے من پسند شخص 
جو میرا بنے میں اس پہ ہی قربان 😇😇❤
N  :  بھار میں جائے من پسند شخص جو میرا بنے میں اس پہ ہی قربان 😇😇❤ - 
Nice_Ahmad22
 

بہت ہی قلیل لمحات میں... مجھ میں بہت طویل ہو گئے ہو تم...😘

اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں..💝
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے..!!💝
N  : اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں..💝 ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر - 
Nice_Ahmad22
 

*ذرا #سنبھل کر____________عشق #فرمائیے حضور.....!! ___☺
اگر ہم #سانسوں میں #بس گئے تو #نشہ بن جائیں گے..... 😍
#D.i.G🚨🚔..

Nice_Ahmad22
 

برس رہی ہے بارش باہر---اور😛❣️🙊
وہ بھیگ رہی ہے مجھ میں..!!😘😍🙈..
#D.i.G🚨🚔..

Nice_Ahmad22
 

ایک سو سولہ چاند کی راتیں 🌙
ایک تمھاری گردن کا تل .. ہائے .. 😘 🔥

Nice_Ahmad22
 

❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو 😔😔

Romantic Poetry image
N  : Good evening - 
Nice_Ahmad22
 

@
تم مجھے اس طرح پسند ہو🥰
جیسے پولیس والوں کو رشوت😜😅😂🙈😱

Nice_Ahmad22
 

بہت تڑپائے 💗گا درد جدائی تم کو❣
میں تو مر🥀 جاؤں گا میرا کیا ہے💯💯 💯
👑 مرشد 👑_____

Nice_Ahmad22
 

عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے

Nice_Ahmad22
 

"غرور" ایک بیماری ہے جو کسی بھی
"کم ظرف" کو لگ سکتی ہے _🍁s

Good morning
N  : Good morning - 
Nice_Ahmad22
 

بیٹا : ابو میں 12ویں پاس ہوگیا ہوں!
آگے پڑھائی کرکے ڈاکٹر بنوں گا اور کرونا کی دوائی بناؤں گا
باپ : اللہ سے ڈر بیٹا! جس کرونا کی وجہ سے تو پاس ہوا ہے اس کے ساتھ دھوکا کرنے کی سوچ رہا ہے
توبہ کر پتر توبہ..!! 😝😂

Nice_Ahmad22
 

Hi FTF

Nice_Ahmad22
 

میرے محبوب!
آ تیرے ہونٹ چوم لوں 💋
پھر جو لطف آئے گا
وہ آدھا تیرا اور آدھا میرا . . .
*_#_❣️🥀ساقی جٹ 😊💯✍️*_

Nice_Ahmad22
 

مہک اچھی ہے تو ہاتھ چومنے ہیں۔۔
چائے پئیں گے تو کیا کریں گے 🌺🌺

🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌
میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں💕
N  : 🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌ میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے -