آئنہ سامنے رکھو گے تو یاد آؤں گا❣️❣️❣️🥀🥀 اپنی زلفوں کو سنوارو گے تو یاد آؤں گا رنگ کیسا ہو یہ سوچو گے تو یاد آؤں گا❣️❣️🥀🥀 جب نیا سوٹ خریدو گے تو یاد آؤں گا بھول جانا مجھے آسان نہیں ہے اتنا❣️❣️🥀🥀 جب مجھے بھولنا چاہو گے تو یاد آؤں گا دھیان جائے گا بہرحال مری ہی جانب❣️❣️🥀🥀 تم جو پوجا میں بھی بیٹھو گے تو یاد آؤں گا ❣️❣️❣️❣️❣️🥀🥀🥀