*🌹دل ہر جگہ نہیں لگتا لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے پاگل پن کی سبھی حرکتیں ہر کسی کسی سامنے نہیں کی جاتیں مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا ہر کسی کے لیے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی کچھ لوگ ہوتے ہیں کبھی کہیں کسی بھی جگہ ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا نظر بس کسی ایک پر ہی ٹکتی ہے🌹 ✍️😔