Mujhy Zindagi nii chaye😔 mujhy khudah chayee🥺 Mery Allah !!! Mujhy Allah k bht kareeb janah Hy😔 In sy tumhye manganah Hy! Apny majazi khudah k roph mai 🥰 Ish Zindagi Mai nii toh🥺 Ish ki bdh wali Zindagi Mai😍 Per tumarhy begair Zindagi 😣 .........my life is like blank page without you....
السلام علیکم ورحمته الله وبرکاته آپ کو میری طرف سے*عید میلادالنبیﷺ بارہویں شریف بہت بہت مبارک ہو*مجھ گناھگار اور میرے گھر والوں کے لئے خصوصی دعاؤں کی التجا جزاک اللّٰه💚 پرنور ہے زمانہ صبح شبِ ولادت پردہ اٹھا ہے کس کا صبحِ شبِ ولادت ❤️💚
میں ایسی ہی ہوں بہت جلد ناراض ہو جانے والی، لوگوں کی زندگيوں سے چلی جانے والی، انا کو عزیز رکھنے والی، تمام لفظوں کے گھاٶ یاد رکھنے والی،💔 منافق اور جھوٹی دوستیاں توڑ دینے والی، صلع کے بعد پہلے جیسی نہ رہنے والی، معاف کر دینے کے باوجود پہلا جیسا مقام نہ دینے والی، ہاں میں ایسی ہی ہوں۔ ۔ ۔ !🔥 I wanna to change my habit🥺😔😭😭