میرا عشق ہو...❤️ - تیری ذات ہو...- - پھر حُسْن عشق کی بات ہو...- - کبھی میں ملوں...- - کبھی تو ملے...- - کبھی ہم ملیں ملاقات ہو...- - کبھی تو ہو چُپ...- - کبھی میں ہوں چُپ...- - کبھی دونوں ہم چُپ چاپ ہوں...- - کبھی گفتگو..- - کبھی تذکرے...- - کوئی ذکر ہو...- - کوئی بات ہو...- - کبھی حجر ہو تو دن کو ہو...- - کبھی وصل ہو تو وہ رات ہو...- - کبھی میں تیرا کبھی تو میرا...- - کبھی اک دوجے کے ہم رہیں...- - کبھی ساتھ میں....- - کبھی ساتھ تو...- - کبھی اک دوجے کے ساتھ ہوں...-