Damadam.pk
Nice_people786's posts | Damadam

Nice_people786's posts:

Nice_people786
 

🇺🇸. I'm so. Lucky. 🙂
🇵🇰 Tumsy Dil lagany sy achhh loty me mu gusa Lety🚶

Nice_people786
 

اپنے محبوب یا محبوبہ کی وہ ادا بتائیں 🙄
جس پہ آپ مر گئے، تباہ
ہوگئے، لٹ گئے، ذلیل ہوگئے، بیڑا غرق ہوگیا🤨🤨🤨

Nice_people786
 

Others : i need Bestie😀
Le me : i need Pizza Burger Fries🍟🍔🍕🥺🌚

Nice_people786
 

اگر تم تنہا ہو ، اور وقت کے دل شکن لمحات تمہارے محسوسات کو پامال کررہے ہیں ، تو کیا ہوا!!
تم اس دنیا میں اکیلے آئے تھے ، اکیلے ہی جاؤگے ، جب قدرت نے تمہیں اکیلا ہی تخلیق کیا ہے ، تخلیق کیا تھا تو پھر تنہائی سے کیا گھبرانا۔۔

Nice_people786
 

دِلوں کی وبائیں روحوں کو بوسیدہ کر دیاکرتی ہیں۔۔۔🙂

Nice_people786
 

میں شاعری نہیں لکھتی
میں تو تمہاری دھڑکنوں سے سٌر چراتی ہوں
تمہاری آنکھوں سے خواب چنتی ہوں
اور تمہارے ہونٹوں سے نظمیں کشیدتی ہوں
میں شاعری نہیں لکھتی
میں تو تمہیں جیتی ہوں
لفظ بہ لفظ، نظم بہ نظم۔🌻❤️
۔

Nice_people786
 

ترسے تھے حسین آب کو
میں جو کہو تو بے ادب
لب سے لبے حسین کو
ترسا تھا خود آب
سلام ہو نبی کے نواسے اور ان کے ساتھ جام شھادت نوش کرنے والوں کو♥️

Nice_people786
 

Ami : Insan ban jao
Iqbal : Shaheen ban jao
he : meri ban jao
Teacher : Murgha ban jao
Me : m jesi hun rehny doh nah wesa

Nice_people786
 

اور انہیں ہم سے بہتر کی حسرت لے ڈوبی🙂🥀
#Abeeha

Nice_people786
 

محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے
محترم
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں!!! 🖤🥀

Nice_people786
 

دن بھر کے انتظار کے بعد رات کو جب بات کرنے کا وقت آیا
تو کہا گیا کہ میرا انتظار نہ کرنا
اور رات کے آخری پہر جب آنکھ کھلی اسے دیکھا تو اس کو پکارنا شروع کر دیا
پر جب جواب نہ ملا تو بے ساختہ اس انجان کے لیے آنسو بہنے لگ گئے
#useless words🙂

Nice_people786
 

•اھْدِنَاالصّرَاطَ الْمُسْتَقِيْمَ• ⁦♡
تم تو مومن ہو _
اور بھٹکتا تو مومن ہی ہے …
جس کے پاس ایمان ہی نہیں ہے ، وہ کیا بھٹکے گا !🤍

Nice_people786
 

سنو!
مجھکو تم دعا دیتے ہو نہ
کہ
خدا تمھیں ہمیشہ خوش رکھے
جہاں بھی رکھے
جس کے ساتھ بھی رکھے
پر نہ جانے کیوں
اس آخری جملے میں مجھے
بد دعا کا گماں ہوتا ہے 💔

Nice_people786
 

90s girl, koi pathar se na maare mere deewane ko🥺
2022 girls, koi pathar se na mare mere deewane ko bomb ka jamana hey uda do sale ko🙂

Nice_people786
 

Boy: Mujhe kbhi mt chorhna
Main khud tumhain chorh jaunga "Is Silent" 🚶🙂💔

Nice_people786
 

Whenever light is going off😒
Me to WAPDA
Bery bery jahel dekhy ap sa koi nii dekha

Nice_people786
 

Duniya ki sb se choti love story :-
He : Suno
She : g bhai
Music*🙂🎻🤝*

Nice_people786
 

🇺🇸: we can't be together anymore😞
🇵🇰: jannat mai mileinge😂😂

Nice_people786
 

Boys love tall girls"
WithOut "T" 🙂

Nice_people786
 

Me talking to my self .
Le Jin,
Ab ye Kon SI makhlook hai Jo hmey bhi Nazar nhi aa rhi😩