اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو 😣😣😣 زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو 🙆♀️🙆♀️🙆♀️ اب کوئ آۓ چلے جاۓمیں خوش رہتی ہوں 🐱🐱🐱 اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو 😶😶😶
لذت۔ غم سے آشنا ہو کر 😓😓😓 اپنے محبوب سے جدا ہو کر 😞😞😞 دل کئ جب سکون نہ پاۓ گا 😣😣😣 تم کو اک شخص یاد آۓ گا 🐈🐈🐈 پیار سے جب بھی کوئ بولاۓ گا 😥😥😥 تم کو اک شخص یاد آۓ گا 🐈🐈🐈