جس طرح میں نے تُمہیں چاہا ھے
کوئی چاھے تو بُھول جانا مُجھے۔❤
•من پسند شخص کا فری ہو کے کسی اور سے بات کرنا خون کی گردش کو تیز بھی کر دیتا ہے اور کم بھی....
ضروری نہیں جیت ہمیشہ طاقت ور کی ہو جیت تو ہمیشہ اس کی ہوتی جس کے ساتھہ میرا رب ھو✨👑
🌹پھول🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain