<-غزل-> جانے لگے تیرے شہر سے، تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکے، تیری سادگی اتنی حسین تھی، تجھے بیوفا نہ کہہ سکے، خوشی ملی ھنس نہ سکے، غم ملا رؤ نہ سکے، تجھے دل دیا بتا نہ سکے، زندگی کا یہی دستور ھے، جسے چاھا اسے پا نہ سکے، جسے پایا اسے چاہ نہ سکے.
لڑکی! پاپا مجھے آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے😕 پاپا! بولو بیٹا🙄 لڑکی! میں ایک لڑکے سے پیار کرتی ہوں اور وہ امریکہ میں رہتا ہے 🙈 پاپا! لیکن بیٹا تم اسے ملی کہاں؟😳 لڑکی!Website پر ہماری پہچان ہوئی 🙊Facebook پر ہماری دوستی ہوئی Skype پر اس نے مجھے پرپوز کیا WhatsApp پر دو مہینے پیار کیا🙊🙈🙈💖😍 پاپا! واہ سچی تو اب Twitter پر شادی کر لو😂🤣 Flipkart سے بچے منگواہ لو🤣😂 Gmail سے ریسیو کر لو 🤣🤣😂😂اور فائنلی شوہر پسند نہ آئے تو OLX پر بیچ ڈالو🤣🤣😂.😐😐 بہت محنت کی ہے کچھ تو بول کے جانا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain