Damadam.pk
Nid@-sh@heer's posts | Damadam

Nid@-sh@heer's posts:

N  : My czn Ali hamza - 
Nid@-sh@heer
 

یہ ضروری نہیں ھوتا کہ عشق ھمیشہ اچھے انسان سے ھو.عشق بدتمیز اور برے انسان سے بھی ھوسکتا ھے اور وہ ذیادہ تکلیف دہ ہوتا ھے

Nid@-sh@heer
 

اگر آپ کوئی اچھی سی فلم دیکھنا چاھتے ھیں اور فلم میسر نھیں .تو راہ چلتی لڑکی کو آنٹی بول دیں

Nid@-sh@heer
 

I mis u itna.
u miss me jtna.
I miss u tb tak.
u miss me jb tak.
I don't know u miss me kb tak.
But i miss u marty dam tak..
.
i miss u my T

Nid@-sh@heer
 

بند کر اس کی صفائیاں اس کی گواہیاں..
.
توں میرا دل ھے اس کا وکیل نہیں..

Nid@-sh@heer
 

بند کر اس کی صفائیاں اس کی گواہیاں..
.
توں میرا دل ھے اس کا وکیل نہیں..

Nid@-sh@heer
 

اتوار کے دن لڑکیوں کو واشنگ مشین کا طعنہ دینے والوں کا اپنا حال یہ ہے....
اتوار کے دن اپنی پھٹیچر موٹرسائیکل نہ دھونے پر سارا دن کتے خانی ھوتی ھے

Nid@-sh@heer
 

ایک مسافر ایک بس ڈرائیور سے.
بس میں سیٹ ھے
ڈرائیور: ھور میں گڈی وچ دریاں وچھائیاں اوئیاں نے

Nid@-sh@heer
 

آج کل ہم کسی کو گناہ کرتے دیکھتے ھیں تو کہتے ھیں کہ وہ کر رھا ھے تو میں کیوں نہیں کر سکتا.اس کو اللہ بخش دے گا تو مجھے کیوں نہیں.لیکن ھم کسی کو نیکی کرتے ھوئے دیکھ کر یہ بات کیوں نہیں سوچتے.

Nid@-sh@heer
 

کچھ لوگ اس قدر بےکار شاعری کرتے ھیں سمجھ نھیں آتا بندہ واہ واہ کرے یا آہ آہ کرے

Nid@-sh@heer
 

پاکستانی عوام کے کمالات .
جب کوئی کہتا ھے تم بہت اچھے ھو اپنے سارے گناہ اور غلط کام یاد اجاتے ھیں اور جب کوئی کہتا ھے کہ بھت برے ھو سب کو اپنے نیک اعمال یاد آجاتے ھیں

Nid@-sh@heer
 

جانے جگر جانے تمنا
.
باہر آ تیریاں لتاں بھناں

N  : .q1Gud evening - 
Nid@-sh@heer
 

جن کی آپس میں شکل ملتی ھو ان کو بھائی بہن کہتے ھیں اور جن کی عقل آپس میں ملتی ھو ان کو دوست کہتے ھیں اور جن کی نہ شکل ملتی ھو نہ عقل ان کو میاں بیوی کہتے ھیں

N  : Gud morning - 
Nid@-sh@heer
 

محبوب کو ٹینشن دینے کا طریقہ.
فیس بک آن کریں اور آن کرکے ھی سوجائیں

Nid@-sh@heer
 

تاریخ گواہ ھے جس رات موبائل چارج پر نہ لگائیں اسی دن صبح بجلی جاتی ھے

Nid@-sh@heer
 

دو افراد کی لڑائی میں جو انسان سب سے ذیادہ ذلیل ھوتا ھے وہ چھڑانے والا ھوتا ھے مار بھی ذیادہ اس کو پڑہ جاتی ھے

Nid@-sh@heer
 

شادیوں میں دولھے کا جوتے کی جگہ موبائل چھپانے کا رواج ڈالو 5 کیا 50 ہزار بھی مل جائیں گے

Nid@-sh@heer
 

آپ کی نظر میں سب سے ذیادہ امیر کون ھے. میرے نزدیک بینظیر انکم سپورٹ والے جو روز مجھے 25000 دیتے ھیں.اور ان سے ذیادہ امیر میں ھوں جو ایک کال کرکے لینا بھی گوارا نھیں کرتی.