Wafa ka darya kabi rukta nahi...💓 Mohabbat mein insan kabi jhukta nahi,🤐 Khamosh hain hum to unki khushi ke liye.? Aur wo samjhte hain ke dil hamara dukhta nahi.'😔💔
Ek din jub HUM dunya chor jayenge". ."Mat sochna APKO bhul jayenge". ."Bas ek baar ankhein band kar k kholna". ."HUM ban k AANSOO palkon par utar ayenge.'
مجھے نفرت دے کے سالوں کی تم سوگ منانے مت آنا میں نے درد چھپانا سیکھ لیا تم طور سکھانے مت آنا عشق و وفا کی سب باتیں فضول ہیں تیری نظروں میں یہ سب کچھ تم سے جان لیا تم اور بتانے مت آنا
عشق محبت کرنے والے اکثر پاگل ھو جاتے ھیں ایسی آگ میں جلنے والے اکثر پاگل ھو جاتے ھیں ھم ان کے دیوانے کیوں ھیں کیسے سمجھائیں تم کو ان کی آنکھیں تکنے والے اکثر پاگل ھو جاتے ھیں