Damadam.pk
Nika's posts | Damadam

Nika's posts:

Nika
 

کچھ لڑکیاں بچوں سے چکلیٹ اور بسکٹ کھا کے خود کہتی ہیں چڑیل کھا گئی 😅😅

Nika
 

انسان جتنا مرضی خوبصورت ہو
🤩😍🥳
مگر اپنی چمی نہیں لے سکتا
🤣😁😂

Nika
 

میرا پوسٹ لکھنا 😎
اور آپکا پوسٹ پڑھنا 🤩
ہائےےےےے
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے 🤣

Nika
 

اگر آپ کا جانو قسطوں پر رپلاے کرنے لگے تو سمجھو وہ کسی اور سے لون لے بیٹھا ہے
🤣😁😂

Nika
 

مونگ پھلی والا سب سے پہلے مونگ پھلی مجھے دیتا ہے کیونکہ اسے پتا ہے۔ میں نے لینی دس کی ہے اور کھڑے کھڑے کھا بیس کی جانی ہے
🤣😁😂

Nika
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی انگلیاں سمارٹ رہیں تو انکی ورزش کیلئے لائیکس کمنٹس کیا کریں
🤣😁😂

Nika
 

آج کل کے ریلیشن شپ 👻۔
لڑکی :- جانو آپ نے سانس لیا ؟ 😅 ۔
لڑکا :- جی جانو 😍 ۔
لڑکی :- مجھے نہیں بتایا 😨۔
جاؤ میں نہیں بولتی 😂۔

Nika
 

مولی گاجر کا نور تجھ پہ برسے 😂 تیری چاہت کو آلو ٹماٹر ترسے 😃 تیری زندگی میں آٸے اتنے کدو 😃 کے تُو بینگن 🍆 کھانے کو ترسے.c1

Nika
 

کر لی میری پوسٹ اگنور 😏
بچا لٸے MB😝
بن گے امیر ...💸💶
لے لی پراڈو 🚘
😜😂

Nika
 

ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﺍﺷﻨﮓ ﻣﺸﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﮐﺎ ﭼﮑﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮﺍﯾﮏ ﮔﻞ ﺳﻮﭼﯽ ﮐﮧ ﺟﻮ ﭼﮑﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺩﮬﻼﺋﯽ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ.B1

Nika
 

نِکا ویلنٹائن ڈے پے اپنے دوست سے آج کیا کر رہے ہو
دوست:- گرل فرینڈ کے ساتھ گھوموں گا.c1
نِکا:- واہ بھاٸی واہ
دوست:- تم کیا کرو گے
نِکا:- میں نے پھول جمع کر کے رکھے ہیں🌷
دوست:- واہ رے گرل فرینڈ بنا لی اور بتایا نہیں😍
نِکا:- او نہیں اوے سستے لٸیے ہیں آج ویلنٹاٸن ڈے پے مہنگے بیچوں گا.b1

Nika
 

ٹیچر:- فٹبال میل ہے یا فیمیل
طلحہ:- فیمیل
ٹیچر:- وہ کیسے
طلحہ:- جس کے پیچھے 22 لڑکے بھاگے وہ میل کیسے ہو سکتا ہے .c1

Nika
 

Assalam o Alaikum