Damadam.pk
Nika_44's posts | Damadam

Nika_44's posts:

Nika_44
 

گروپ میں کوئی سیٹنگ کرتا ہوا پکڑا گیا 🤔
تو ڈائریکٹ بلاک ، 🙄
جب ایڈمن سنگل ہے تو "عوام " بھے سنگل رہے گی
بحکم اڈمن 😂

Nika_44
 

مجھ سے 5 سال چھوٹے کزن کی شادی اگلے مہینے کی گیارہ تاریخ کو ہے
سمجھ نہیں آ رہی کس منہ سے اسکی شادی میں جاؤں
😔😔😔😔

Nika_44
 

میرا دل کر رہا ہے اس گروپ میں اسکول کھول دوں🙄🙄
تا کہ یہاں کے لوگ پڑھ لکھ کر ہر پوسٹ پر کمنٹ کرنا سیکھ جائیں😒😒😒😀🤣🤣🤣🤣

Nika_44
 

آج میں بہت خوش ہوں 😁
پچھلی سردیوں والی جکیٹ نکالی اس میں سے 350 روپے نکلے میرے 😋🤪😍

Nika_44
 

بھاڑ میں جائیں لڑکیاں🤭🤨😛
میں نے اپنے کمبل کا نام جانو رکھ لیا ہے
🙈🤣😋😝✌️

Nika_44
 

*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے__
........
آدھی دنیا پاگل_آدھی
شاعر بنا رکھی ہے💘`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*

Nika_44
 

𝒮 𝐼😘😝
میں خواب میں دولہا بنا
دلہن لینے جارہا تھا😌😌😌
اب اٹھ کر میں دہی لینے جا رہا ہوں😑☹️

Nika_44
 

~_*💫𝒮𝓎𝑒𝒹 𝐼𝓀𝓇𝒶𝓂💫*_~
ٹیچر : انسان وہ ہے جو دوسروں کے کام آئے .
اسٹوڈنٹ : لیکن امتحان کے وقت نہ تو آپ خود انسان بنتی ہیں اور نہ ہمیں ہمیں بننے دیتی ہیں😂😂😂😂

Nika_44
 

*💕عورت نازک ہوتی ہے اور مرد سخت جان اسکے باوجود بھی عورت مرد کا تھپڑ سہہ لیتی ہے- جبکہ مرد اس کی بلند آواز برداشت نہیں کر سکتا۔حقیقت💕*

Nika_44
 

*امریکی الیکشن ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ اب ٹرمپ نے اٹھا لیا*🤔🤔🤭🤭

Nika_44
 

ریئل ڈی پی والا تھوڑا کالا ہی صحیح
پر فیک ڈپی والے خوبصورت سے لاکھ گنا بہتر ہے
🤣😒😅😅😅😂😂😍

Funny joke
N  : Girls select for me 😅🤣 - 
Nika_44
 

Assalam o Alaikum how are you all ☕🚶

Nika_44
 

😌ایک ادمی خود کشی پر تقریر کر رہا تھا
😉جذباتی ہو کر کہنے لگا
خودکشی حرام ہے
ظلم ہے
گناہ ہے
اس سےتو بہتر ہے بندہ اپنے آپ کو گولی مار لے😀😃😄😄😁😜😆

Nika_44
 

*ﺭﮨﮯ ﮔﯽ ﺳﺎﺩﮦ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﺐ ﺗﮏ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮﺁﻏﺎﺯِ ﺑﺎﺏ ﮨﻮﮔﺎ
*ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺴﺘﯿﺎﮞ ﺍُﺟﺎﮌ ﮈﺍﻟﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺍُﻥ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﮨﻮﮔﺎ

Nika_44
 

بابا جی کہتے ہیں.😔تنہا ئی میں اکثر بیٹھ کر بیلنس ہی چیک کر لیا کرتے تھے
😡ظالموں نے اُس پر بھی ٹیکس لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😁

Nika_44
 

جن لڑکیوں سے خود کی جوئیں تک نہیں مرتی ان پر بھی ہم لڑکے مر جاتے ہیں
🤤🤤🤤
ہن دسو بندہ کرے تے کی کرے.

Nika_44
 

ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا 😍
منگیتر خوشی سے جان اس کی قیمت کیا ہے 🤔
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے 😆😆😆

Nika_44
 

ایک شاگرد نے دریا میں اپنے استاد کو ڈوبتے دیکھا
تو یہ چلاّتا ہوا مدرسے کی طرف بھاگا🤣🤣🤣
کل چھٹی ہے۔۔۔ کل چھٹی ہے۔۔۔۔:laugh:🤣🤣🤣🤣

Nika_44
 

*خاموش لہجوں کو یہ مت سمجھیــــں ... کہ اندر سے خالی ہیــــں ... ان میــــں باتوں کی گہراٸی سمندروں سے کہیــــں زیادہ ہوتی ہے ... بس ضبط کے عادی ہو جاتے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞