Damadam.pk
Nillo's posts | Damadam

Nillo's posts:

Nillo
 

🐄cow for 🍶milk
🍶 milk for ☕ tea
☕ tea for👉🕴you
And 🕴you for me👫
😍😍😍

Nillo
 

💙چھلہ میڈا جی ڈھولہ💙
💛دو پتر امروداں دے💛
💜تیری میری اک جندڑی💜
💚بس فرق وجوداں دے💚
💞💕💞

Nillo
 

🍁چھلہ میڈا جی ڈھولہ 🍁
🍀کوئ بھٹھی تو بھنا دانے🍀
☘ساڈا دل تیرے تے☘
🍃تیرے دل دی خدا جانے🍃

Nillo
 

چھلہ میڈا جی ڈھولہ
دروازہ بند کیتا
اساں ساری دنیا چوں
اک تینوں ہی پسند کیتا
💞💕💞

Nillo
 

چاند کا دعوہ ہے ملنے کا پتا دے دو
ملنا ہے مجھے تم سے چاہے جتنی سزا دے دو
Beatiful song🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎶

Nillo
 

مسکرانا سیکھنا پڑتا ہے💞
رونا تو پیدا ہوتے ہی آ جاتا ہے💔

Nillo
 

انکی رخسار پہ ڈھلکے ہوئے آنسوں توبہ🍀
میں نے شبنم کو بھی شعلوں پہ مچلتے دیکھا🍀

Nillo
 

اگر تیرے بغیر جینا آسان ہوتا🍁
تو قسم ہے محبت کی 🌹
تجھے یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے🍁

Nillo
 

وہ عشق کی نماز تھی یا تیرے اعتبار کا وضو تھا💐
ہم اپنے سجدوں میں رب سے تجھے ہی مانگتے رھے🌻

Nillo
 

💗نہ جگہ تھی ہماری جس دل میں
ہم اسی دل میں کیوں اتارے گئے💘

Nillo
 

آپ کو پتہ ہے آج میں بہت بڑا کام کیا مجھے یقین نہیں ہو ررہا میں کاکروچ مارا آج 😜🙈🙉🙊

Nillo
 

چھلہ میڈا جی ڈولہ 🍃
دو کاراں بازار آیاں🍃
غصہ نا تو کر سونیاں🍃
آکھاں کرن دیدار آیاں🍃
❣💞❣

Nillo
 

کاش تیرا گھر میرے گھر کے قریب ھوتا
🍀🍀🍀ملنا نہ سہی دیکھنا تتو نصیب ہوتا
🍃🍃🍃

Nillo
 

نہ قلم ساتھ دیتی ہے نہ کاغذ ساتھ دیتا ہے 💞
اک سانس باقی ہے تو تیرا نام لیتا ہے💞💞

Nillo
 

اگر یہ رسم ہے تو ہم گلہ نہیں کرتے⚘
حسین لوگ کسی سے وفا نہیں کرتے🍀
او جانے والے انہیں بھی سمیٹ کر جانا💐
بکھر کر پھول دوبارہ کھلا نہیں کرتے🍁🍃

Nillo
 

یے پڑھائ بہت ہے آسان اتنا تو جان لی جئے ہے عشق کی طرح پر ہے بہت آسان

Nillo
 

💖💘💔وفا کا نام نا لو یارو 💖💘💔 وفا اب دل کو دکھاتی ہے سچ تو یے ھے 💖💘💔وفا کا نام لینے سے کسی بے وفا کی یاد آتی ھے💖💘💔 only poetry

Nillo
 

کسی سے ڈرتی تو میری جوتی وی نہیں پر ماما کی جوتی 👡سے ڈرتی ہوں 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Nillo
 

ہم خاموشی پسند ہیں پر کسی سے کم نہیں

Nillo
 

💞💔 دل ٹوٹے تو آواز کیوں نہیں آتی💔💞