Bye bye.........Damadam
Good ni8 ......bye bye
ہر تکلیف سے دل دکھا تو بہت ہے٠٠٠٠٠٠٠٠٠
پر ہر تکلیف سے ہم نے سیکھا بھی بہت ہے٠٠٠٠٠
Good morning everyone
مجھے پنگے☺ لینے سے ڈر نہیں لگتا ٠٠٠٠٠
اس بات سے لگتا ہے
کے سامنے والا مجھ سے ذیادہ ڈاڈا نکل😊 آیا تو٠٠٠٠٠
سچاہی چپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے٠٠٠٠٠٠٠٠
خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے٠٠٠٠٠٠
ہر آنکھ سے وفا کی امید نا رکھنا اے دوست٠٠٠٠٠٠٠٠
پیار سے دیکھنا کسی کی عادت بھی ہو سکتی ہے٠٠٠٠٠
کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آے گا٠٠٠٠٠٠٠٠٠
تمھارا صرف وقت آیا ہے
ہمارا دور آے گا٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠
روز محشر حساب ہوسنڑ
تے سونڑے چہرے خراب ہو سنڑ
بے وفا دی منڈی لگسی تے
پہلی صف اچ جناب ہوسنڑ
کانٹے تو ہاتھ میں آنے ہی تھے٠٠٠٠
پھول جو ہم نے گلاب 🌹چنا تھا
سب کچھ ہوتا ہے لوگوں میں
بس احساس نہیں ہوتا٠٠٠٠٠♥
ہم تو درد لے کر بھی یاد کرتے ہیں ٠٠٠٠٠
اور لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں٠٠٠٠٠
مجھ سے بڑھ کر ہی ملا ہو گا ہمسفر♥ اس کو ٠٠٠
وہ اس طرح سے بدلنے والا تو نہ تھا٠٠٠
سوکھے پتوں🍁 کی طرح ٹوٹ کر بکھرے تھے ہم
♥اے دوست
کسی نے سمیٹا بھی تو صرف جلانے 🔥کے لیے٠٠٠
مفت میں نہیں سیکھا غموں میں مسکرانے😊 کا ہنر
♥اے دوست
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے ہم نے٠٠٠٠
غیر کے دل ♥میں گر اترنا تھا
میرے دل سے تو اتر گے ہوتے٠٠٠
تیری وفا کا سمندر کسی اور کے لیے ہو گا !اے دوست ...ہم تو روز تیرے ساحل سے پیاسے گزر جاتے ہیں
Ijazat to di thi tumain sharat krny ki ...ay dost.... mgr tu ny jo tora 💔pagali wo mera dil❤ tha.....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain