Leaving
درد سینے میں تری یاد سے اے جانِ غزل
ایسا اٹھتا ہے کہ اٹھنے بھی نہیں دیتا ہے
💔
کیسے ھو جاتے ھیں لوگ*
*کبھی اِسکے ،، کبھی اُسکے*
#
کسی کو پسند آنا بہت آسان ہے😌❤
مگر ہمیشہ اُس کی پسند بنے رہنا بہت مشکل🔥🥀"_ 💔
جسم ظاہر بھی کرے تو ہم پہ لازم ہے
روح کے نیل کسی طرح چھپائے جائیں
💔
❤اپنوں کو ہمیشہ اپنا ہونے کا احساس دلاءو ورنہ وقت ❤
❤آپ کے اپنوں کو آپ کے بغیر جینا سکھا دے گا❤❤
جب دیکھ لیا ہر شخص یہاں ہرجائی ہے
اس شہر سے دور ایک کُٹیا ہم نے بنائی ہے
اور اس کُٹیا کے ماتھے پر لکھوایا ہے
سب مایا ہے
وہ آئے گا تو سینے سے جا لگیں گے
سماجی دوریاں تو غیروں تلک ہیں😌❤👑
امانت صرف چیز یا رقم نہیں ہوتیں امانت راز کی بھی ہوتی ہیں۔اگر کوئی اپنے جذبات، احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔
ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥*❤
کچھ مجھے بھی پسند ہے کالا جوڑا🖤🖤
کچھ کمبخت ان پے جچتا بھی بہت ہے💖💖
فاصلے بڑھ گئے اور
کمبخت محبت بھی😇❤🔥
ڈر لگتا ہے ایسے لوگوں سے جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔
جو دل میں بھی صرف دماغ رکھتے ہیں۔
کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح !!
اور میں۔ تجھے نظر انداز کروں تجھے تیری طرح💔🔥
تجھ سے بچھڑنے کا سوگ یوں ساری عمر منایا گیا
کہ پھر ہر عید پہ اک کالا سوٹ سلوایا گیا
شاعری محبت کا لہو مانگتی ہے🔥
اتنا آسان نہیں ہوتا شعر کہنا " یار گنوانا پڑتا ہے"
~🖤🖤🖤
خفا ہونا....!!
منا لینا....!!
یہ صدیوں سے روایت ہے....
محبت کی علامت ہے....!!
گلے شکوے کرو مجھ سے....
تمہیں اس کی اجازت ہے....!!
مگر یہ یاد رکھنا تم....
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے....!!
ہوائیں رخ بدلتی ہیں....
خزائیں لوٹ آتی ہیں....!!
خطائیں ہوہی جاتی ہیں....
خطا ہونا بھی ممکن ہے....!!
خفا ہونا بھی ممکن ہے....
مگر یوں ہاتھ سے دامن....
کبھی چھوژا
نہیں کرتے....!!
ہمیشہ یاد رکھنا کہ....
تعلق ٹوٹ جانے سے....
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے...
·
گزرتے گزرتے _________گزر ہی جائیں گے یارا✔💯
یہ دن نا سہی ____________چلو ہم ہی سہی...🔥💔
کہا اُس نے
مجھے تب واقعی تم سے محبت تھی
کہا میں نے
مجھے تو آج بھی تم سے محبت ہے
وہ تب کی بات کرتی ہے
میں اب کی بات کرتا ہوں
مگر جو فاصلہ تب اور اب کے درمیان حائل ہے
وہ ھم سے تو مِل کر بھی سمیٹا جا نہیں سکتا
وہ " اب "تک آ نہیں سکتی
میں " تب "کو پا نہیں سکتا
ہر چیز دستیاب تھی دُنیا جہان کی
لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ھو سکا
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain