جو دل کو اچھے لگتے ہیں....انہی کو اپنا کہتے ہیں منافق بن کر رشتوں کی.......سیاست ہم نہیں کرتے 💕
By nimmi
لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں... میرا اچھا ہونا معنی نہیں رکھتا...
Nimmi
Asaman ko zameen yhe zaarori nahi ishq suchaa wahi jise ko milti nahi manzlenn
میری ہر اک امید کا قاتل
تیرا اک لفظ"خدا حافظ🍁
تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جاۓ گی
۔
عید ___ اب کے بھی دبےپاٶں گزر جاۓ گی
،
،
تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جاۓ گی
۔
عید ___ اب کے بھی دبےپاٶں گزر جاۓ گی
،
،
کانپ جاتی ہوں تہمت کے ڈر سے کوئی پسند بھی آجائے تو اب محبت نہیں کرتی💕
تم پہ جچے گا میرے ہجر کا رنگ
تم عید پہ سیاہ لباس_پہننا
خواب میں دیکھا تم بچھڑ گۓ ہو تعبیر یہ ہے کہ ہم مر جائیں گے 💔🔥
ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا.. یارا! ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے... 🔥🔥