عورت جب نزاکت چھوڑ کر مضبوطی تھام لے !!تو۔۔۔۔اس جیسا پتھر کوئ نہیں۔۔۔
عورت کبھی اُدھار نہیں رکھتی ✨
محبت,خوشی,عزت,نفرت ❤️
سب دوگنا کر کے لٹاتی ہے 🌹
" چلو کرتے ہیں دعا خدا سے ہماری زندگی میں
جتنے بھی رمضان آئیں ایک ساتھ آئیں "♥🖤
#.......❤
اس کے آخری الفاظ 'اللہ حافظ' میرے لیے.
'انا للہ و انا الیہ راجعون' جیسے ٹھہرے.




اگر میں کہوں عید گفٹ کی صورت میں
مجھے ایک ایک دعا چاہیے
تو آپ کون سی دعا دینگے❤
❣نہیں ہوتے برداشت "تم" پر دو نقطے❤🔥
⚘تبھی تو کہتے ہوں "ہم" ہوجائیں⚘🔥❤️
ہٹا کر زلف چہرے سے_______ نہ جانا شام کو چھت پر😘
کہیں کوئی عید________ نہ کر لے ابھی رمضان باقی ہے😘
By nimmi
تـــم سے آچھا نہیں لگا ہـــم کو
رات ہم نے بھی چاند دیکھا تھا ❤
Nimmi
"____سچی محبت میں رشتہ مانگا جاتا ہے
ہر اینگل سے لی ہوئی پکچر نہیں____"🔥♥
اے زندگی مجھے کچھ مسکراہٹیں ادھار دے دے
عید آنے والی ہے ، مجھے رسمیں نبھانی ہیں۔۔۔۔۔۔
Nimmi
کسی حلیمہ کی خواہش تب کرنا❤️
تمہارا عشق جب ارتغرل جیسا ہو ✨🔥
میرا سبق بن چکے ہو تم❤
.
یاد نہ کروں تو سزا ملتی ہے۔۔❤
بوقتِ افطار ____ جو ہونٹوں سے لگے ،،
ایسے پانی سے بھی عزیز تھا ، اِک شخص ۔۔❤
Nimmi
محبت کے چاند کو اپنی پناہ میں رہنے دو
لبوں کو نہ کھولو آنکھوں کو کچھ کہنے دو
دل پہ ہاتھ رکھو اور کچھ دیر رہنے دو
مجھے محسوس کرو اور اپنے پاس ہی رہنے دو💕
Nimra
تمہیں کوئی دیکھے میرے علاوہ* 😘😏🤷🏻♂
*چاٹ مصالحہ نہ ڈال دوں اس کی آنکھوں میں*😂😝✌🏻
میری چاہتوں کی شــــام اُس دن حسین
ہو جائے...❤❤
جب میں تمیں مانگو اور ہر طرف سے
آمیــــن آمیــــن ہوجائے🤲🤲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain