ہر برائی کا الزام مجھے پے آیا
کتنا برا تھا میرا اچھا ہونا بھی
میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں آپ پرکھیں گے ،جانیں گے، اکتا جائیں گے🙃✌️
Nimmo
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﻭﺱ ﮨﻮ ﮔﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﻮ •" -🙃🖤🥀
Nimmi
چاہت، فکر ، احترام، سادگی اور وفا میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا🖤❤💔
نادان ہوں, نا سمجھ ہوں ,بےکار ہی سمجھو
دل روتا ہے ,ہونٹ ہنستے ہے ,فنکار ہی سمجھو
Nimmi


ہونٹ ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔لہجہ تو نہیں ہوسکتا
کوئ بلکل بهی میرے جیسا تو نہیں ہوسکتا
.🙂nimra
انا ہے وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
میرا غرور سلامت۔۔۔۔تمہارے جیسے بہت
ہنستے ہوئے چہروں کو غموں سے آزاد نہ سمجھو ۔۔ تبسم کی پناہوں میں ہزاروں درد ہوتے ہیں

تمنا رکھتی ہوں بهلے آسمان چھونے کی
لیکن اوروں کو گرانے کا ارادا نہیں رکھتی
بے قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میسر نہ ہونے دیجیئے
پھر چاہے وہ روئیں۔ چیخین۔ چلائیں۔ یا پھر مرجاہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥
کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے۔ کبھی داغ دل نے جلا دیا۔ اے جنون عشق بتا زرا۔ مجھے کیوں تماشا بنادیا🔥🔥
جسے خد سے نہیں فرصتیں۔ نہ خیال اپنے جمال کا۔ اسے کیا خبر میرے شوق کی اسے کیا پتا میرے حال کا🔥🔥
بعض اوقات ایسے لوگوں سے یقینا" بہت ذیادہ صدمات پہنچتے ہیں
جن پر بہت اعتماد کیا جائے۔۔۔۔

میں نے آزاد کردیا ہے ۔ ہر وہ رشتہ ہر وہ انسان جو مجھ سے بیزار تھا.

Nimra
خاص ہیں وہ لوگ💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں
.
Nimra
تو اب اداس جو بیٹھے گا سامنے ان کے تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں
Nimmo
اب لٹانے کو کچھ بھی نہیں ہے باقی..تجھ پہ سب کچھ جو وار بیٹھے ہیں nimmo
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain