Damadam.pk
Nimra.Qureshi's posts | Damadam

Nimra.Qureshi's posts:

Nimra.Qureshi
 

ہم وہ آخری نسل ہیں جن کے پاس "
ایسی معصوم ماں ہے
جس کے نہ کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہے اور نہ
سیلفی لینے کا شوق ہے
💞💯

Nimra.Qureshi
 

Kisi Or Ko Tu Chahy
Kisi Or Ko Tu Dkhy
Is dil Ko Nh Ye Gawara Hai
😒💔

Nimra.Qureshi
 

لوگوں کی نظروں میں آچھے لگنا اہم نہیں ہوتا"
اللہ کو آچھے لگنا اہم ہوتا ہے"
💯💯

Nimra.Qureshi
 

سخت لہجوں سے ٹوٹ جاتی ہوں ہاں"
"بہت لاڈ پیار سے پالا ہے میرے بابا نے مجھے
💞Love u baba jaani💞

Nimra.Qureshi
 

مجھے لگتا ہے میری رخصتی پر میری امی جان "
اپنے داماد سے کہے گی بیٹا اپنا خیال رکھنا
😂😂😂🙊😝

Nimra.Qureshi
 

پیدائش سے پہلے میری خوشیاں رکھی گئی"
جہاں میں
یعنی کہ محترم بڑے ہیں مجھ سے
💞🙈😘

Nimra.Qureshi
 

وہ ایسا ہے کہ اس کے لیے زندگیاں ادھار لی جاسکتی ہیں"
💞Miss U Bndr😘A💞

Nimra.Qureshi
 

وہ واحد لڑکا ہے جس پہ میں چاہ کر بھی"
سختی نہیں کرسکتی
میں خود کو اس کے سامنے بے بس محسوس کرتی ہوں
❤💯

Nimra.Qureshi
 

"خدا سے جو مانگو خدا دیتا ہے"
خدایا وہ ایک شخص بہت پسند ہے مجھے
(A)❤💞

Nimra.Qureshi
 

رونے کے بعد اللہ سبحان وتعالی تمہیں گہری نیند سولاتے ہیں تاکہ "تم سکون حاصل کرسکو اور تمہیں پھر بھی شکوہ ہے کہ
تمہارا حال جاننے والا کوئی نہیں
💞💫✅

Nimra.Qureshi
 

آنے والی نسل کا تو بیڑا غرق ہی سمجھو"
کیونکہ ان کے سیانے بزرگ ہم ہوں گۓ
😂😛🙊💯

Nimra.Qureshi
 

یہ میرا ظرف ہے کہ تجھے آنکھوں پہ رکھنا چاہا😞"
"یہ تیرا ظرف ہے کہ تو گرتا گیا میری نظروں سے

Nimra.Qureshi
 

جب اس نے مجھے نظر انداز کیا تو"
"میں نےجانا اپنی حد میں رہنا کتنا ضروری ہوتا ہے
😭💯

Nimra.Qureshi
 

میں ہر شخص کی حقیقت سے آگاہ ہوں"
"میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو

Nimra.Qureshi
 

شدید نفرت ہے مجھے ایسے لوگوں سے جو دل میں"
"اپنی جھوٹی محبت پیدا کر کے چھوڑ دیتے ہیں
😠👊💯

Nimra.Qureshi
 

اب اتنا صبر اگیا ہے کہ"
"من چاہے لوگ اگر رابطے نہ بھی کریں تو فرق نہیں پڑتا

Nimra.Qureshi
 

پیشانی کو اگر پسندیدہ لبوں کا بوسہ ملتا رہے تو اس پر"
تفکر بھری لکیریں ابھرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
""وہ چہرہ سدا جواں رہتا ہے
💞💯

Nimra.Qureshi
 

میرا پوسٹس لکھنا اور آپ کا پڑھنا"
"ہاۓ کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ناں ہمارا
🙈😉😛😂

Nimra.Qureshi
 

"Sobat"پتہ نہیں کیوں لوگ کہتے ہیں "
کا اثر پڑتا ہے
"میں تو آپ سب میں رہ کر بھی معصوم ہوں
🙊🙈😂

Nimra.Qureshi
 

ہر کام خراب کرنے کے بعد معصوم بن"
"""جانے کا ٹیلیٹ ہیں مجھ میں
😜🙊😛💯