ہے "problem" میرے اندر نہ ایک"
"میں خود کو ہرٹ کرتی ہوں
"میں اگر تکلیف میں بھی ہوں
"میں اگر غصے میں بھی ہوں
"میں خود کا نقصان کرتی ہوں
میں کبھی سامنے والے کا نقصان کرتی ہی نہیں
💯💫
سال کے اختتام سے کچھ ماہ پہلے ان لوگوں کا شکریہ"
جنہوں نے مجھے یہ سکھایا کہ آئندہ ان جیسوں سے کوئی
"تعلق نہیں رکھنا
لڑکی جب محبت کرتی ہے نہ تو مذہبی فریضے "
کی طرح سنبھالتی ہے اور جب چھوڑتی ہے نہ
"تو سمجھو اپنا مذہب بدل لیتی ہے
🍁💯
pehly Logon Ki Bell Baja K bhaga
Karty thy
Ab Zindagi Hmari baja rhi Hai
🙊💯✔😂
اس بار کیوں نہ میں بھی حد کردوں"
""کھونا چاہتے ہونا مجھے آؤ تمہاری مدد کردوں
بہت مضبوط کلیجہ چاہیے صاحب"
""اپنے محبوب کو کسی اور کے ساتھ دیکھنے کے لیے
میرے علاوہ بھی کافی لوگ ہیں اسکی زندگی میں"
"اب میں رہوں یا نہ رہوں کیا فرق پڑتا ہے
کہ ہم اتنے بھی نہیں بدلے کے اپ کو بھول جائیں""
""جب اپکو احساس ہی نہیں تو رابطے اچھے نہیں لگتے
میرے عیب میرے سامنے ہی گنواؤ"
"بس جب کفن میں چھپ جاؤں تو برا نہ کہنا
میرا ہوکر بھی میرا نہ تھا"
"ایسے شخص کو بے انتہا چاہا ہے میں نے
میرا اپنا وہ ہے جو کسی اور کے لیے"
"مجھے نظر انداز نہ کرے
ذبردستی کسی پر مسلط ہونے سے بہتر ہے کہ"
""اپنی ذات کے ٹکڑے اٹھائیں اور الگ ہوجائیں
💯✔
میں وہ لڑکی ہوں جو رونے کے بعد"
"خود کو دلاسہ بھی خود دیتی ہوں
Ja Ranjhan Ranjhan Ranjhan
TU bhi Kya Yaad Rakhy Ga
Ja Heer Ny Tainu Chor Dia💔🎶🎶
bored😒
faqat Ek narazgi Bata
Deti Hai
Rishty Ki Ahmiyat""
💯
"لو سفر شروع ہوگیا" ہمسفر توں ہوگیا"
💞
یاد رکھئیے آپ حسب ضرورت اہم ہیں
💯
Allhumdulillah For Everything💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain