8 years completed 🌝
ایک توں چاہتا ہے ایک تیرا ربّ چاہتا ہے جو توں چاہتا ہے وہ تیرے ربّ کے بغیر نہیں ہو سکتا اور جو تیرا ربّ چاہتا ہے وہ تم سب کے بغیر کر دیتا ہے ❤️
❤تُو امیرِ حرم میں فقیرِ عجم ❤
❤تیرے گُن اور یه لب میں طلب ہی طلب❤
💚تُو عطا ہی عطا💚
💚تُو کُجا من کُجا💚
❤تُو حقیقت ہے, میں صرف احساس ہوں❤
❤تُو سمندر, میں بھٹکی ہوئی پیاس ہوں❤
❤میرا گھر خاک پر اور تری راہگزر❤
💚سدرةُ المُنتہٰی 💚
💚تُو کُجا من کُجا💚
❤ڈگمگاؤں جو حالات کے سامنے❤
❤آئے تیرا تصوّر مجھے تھامنے❤
❤میری خوش قسمتی میں تیرا اُمتی❤
💚تُو جزا میں رضا 💚
💚تُو کُجا من کُجا💚
وہ عزیز الحکیم بھی ہے اور وہ غلط نہیں لکھتا جو اسے مٹاۓ اور دوبارہ لکھے..... لامبدل لکلمتہ(الکہف)
تو اس کی ذات کو کیا فرق پڑنے والا ہے ؟
اگر کسی نے خدا کو خدا نہیں مانا۔♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain