Damadam.pk
Nine-Tara's posts | Damadam

Nine-Tara's posts:

عشق الہام ھے جو کسی کسی کو ھوتا ھے ۔عشق استخارہ نہیں جو ھر کوئی کر لے
N  : عشق الہام ھے جو کسی کسی کو ھوتا ھے ۔عشق استخارہ نہیں جو ھر کوئی کر لے - 
آفت تو ہے تیری جوانی بھی مگر رُک زرا ٹھہر!
مجھے ایک بار سوچنے دے برباد ہونے سے پہلے
N  : آفت تو ہے تیری جوانی بھی مگر رُک زرا ٹھہر! مجھے ایک بار سوچنے دے برباد ہونے - 
Nine-Tara
 

انتقام بھی لے لینا وقت ملتے ہی
اک دفعہ میری قبر پر آؤ تو سہی

Nine-Tara
 

لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔

چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہی سکتے مدتوں مگر ان کی عادتیں تو رہتی ہیں...💔
N  : چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہی سکتے مدتوں مگر ان کی عادتیں تو رہتی ہیں...💔 - 
اُنہیں کہنا 
کہ ہم نے چھوڑ دی ضد 
ان سے ملنے کی
تقاضے تشنگی کے 
ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں
ہمیں معلوم ہے 
بے درد موسم کی رضا کیا ہے
ہم اپنے خواب سارے
پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں...
N  : اُنہیں کہنا کہ ہم نے چھوڑ دی ضد ان سے ملنے کی تقاضے تشنگی کے ساحلوں - 
Pakistani Celebs image
N  : ترکِ تعلقات کا کوئی سبب تو تھا... سننے کا میرے دل کو مگر حوصلہ کہاں ― - 
Nine-Tara
 

یاد اُسے انتہائی کرتے ہیں
سو ہم اس کی برائی کرتے ہیں
پسند آتا ہے دل سے یوسف کو
وہ جو یوسف کے بھائی کرتے ہیں
ہے بدن خوابِ وصل کا دنگل
آؤ زور آزمائی کرتے ہیں
اس کو اور غیر کو خبر ہی نہیں
ہم لگائی بجھائی کرتے ہیں
ہم عجب ہیں کہ اس کی بانہوں میں
شکوۂ نارسائی کرتے ہیں
حالتِ وصل میں بھی ہم دونوں
لمحہ لمحہ جدائی کرتے ہیں
آپ جو میری جاں ہیں۔۔میں دل ہوں
مجھ سے کیسے جدائی کرتے ہیں
با وفا ایک دوسرے سے میاں
ہر نفس بے وفائی کرتے ہیں
حضرت جون ایلیاء

دل کے بہلانے کی تدبیر تو ہے* *تو نہیں ہے تِری تصویر تو ہے*
N  : دل کے بہلانے کی تدبیر تو ہے* *تو نہیں ہے تِری تصویر تو ہے* - 
Sad poetry
N  : Sad poetry.i7.i8 - 
تلخیاں پرانی سب مٹانے آئی ہوں سنو میں تمھیں منانے آئی ہوں...❤️
N  : تلخیاں پرانی سب مٹانے آئی ہوں سنو میں تمھیں منانے آئی ہوں...❤️ - 
میں کہوں تو بس وہ سنا کرے
میری فرصتیں___میرے مشغلے
سبھی اپنے نام کیا کرے
کوئی بات ہو کسی شام کو
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی
وہ سنے تو سن کر ہنسا کرے
جو میں کہوں چلو اس نگر
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو
وہ پلٹ کر دیکھے میری طرف
اور مجھ کو پاگل کہا کرے...!!❤
N  : میں کہوں تو بس وہ سنا کرے میری فرصتیں___میرے مشغلے سبھی اپنے نام کیا کرے  -