I feel everything and nothing, all at once
تنہا دل کو اب سکون بھی نہیں ملتا
میں نے تمہیں سوچا، اور دن بیت گیا
انسانوں کے دل تعویزوں سی نہیں باندھیں جا سکتے۔۔
انتظار بےشک لمبا ہو مگر اک طرفہ نہ ہو
کیوں سکون کے لیے محض مرنے کا خیال ہی خوبصورت لگتا ہے؟
کیا منا لینے سے دل پر لگے زخم مٹ جاتے ہیں؟؟
اعتراف کا لمحہ عزاب کا لمحہ ہوتا ہے
میرے پاس آپکے سوا ہے ہی کیا
جو دل کو اچھے لگتے ہیں اکثر جھوٹے ہوتے ہیں
تسکینِ دل کی خاطر
بہت ہی سیاہ ہے یہ رنگین دنیا