_*ایک ادبی لطیفہ* 😊😊😊😊😊😊😊😊😊ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا کہاں جارہے ہو اس نے کہا کہ امتحان کا نتیجہ دیکھنے😊😊😊 دوسرے دوست نے کہا کہ میرا بھی نتیجہ دیکھتے آنا۔ *لیکن اس بات کا خیال رکھنا کہ اگر میں ایک مضمون میں فیل ہوں تو سب کے سامنے ڈائریکٹ نہ بتانا بلکہ کہنا کہ "ایک صاحب" نے آپ کو سلام کیا ہے* اگر دو مضمون میں فیل ہوں تو کہنا کہ *دو لوگوں نے سلام کیا ہے*😋😋😋😋 اس کا دوست نتیجہ معلوم کرنے کے بعد جب اس سے ملا تو یہ کہا کہ *پوری امت مسلمہ نے آپ کو سلام کیا ہے 😀😀😀😀😀😀😀*