Damadam.pk
Nisha.Faryal's posts | Damadam

Nisha.Faryal's posts:

Jokes image
N  : Mong pahli funny post 🤣😂 - 
Chalo batao ...?
N  : Chalo batao ...? - 
Nisha.Faryal
 

آج میں نے چالیس کلو آٹے کی بوري اٹھا لی
وہ تو شکر ہے خالی تھی ورنہ آج میں مر ہی 😎😄گی تھی

Nisha.Faryal
 

وہ دن دور نہیں جب گھر والے چارجر اور 😌موبائل دے کے گھر سے نکال دیں گے

Funny joke
N  : Funny post 😂🤣 - 
Ap ka intkhab kya ho ga ?
N  : Ap ka intkhab kya ho ga ? - 
Funny joke
N  : Funny post 🤣😂 - 
Funny joke
N  : Funny post julny walo k nam - 
Funny joke
N  : Funny post🤣😂 - 
Nisha.Faryal
 

سر میں درد ہو تو امی کو بتاتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے 😑
کیونکہ قصور وار تو صرف بیچارا موبائل ہی نکلتا ہیں۔🙊😂

Nisha.Faryal
 

بولو منظور ہے تمہیں عشق میرا 🥺
یا میں صوفے سے کود کر جان دے دوں😁

Nisha.Faryal
 

_*ایک ادبی لطیفہ*
😊😊😊😊😊😊😊😊😊ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا کہاں جارہے ہو
اس نے کہا کہ امتحان کا نتیجہ دیکھنے😊😊😊
دوسرے دوست نے کہا کہ میرا بھی نتیجہ دیکھتے آنا۔
*لیکن اس بات کا خیال رکھنا کہ اگر میں ایک مضمون میں فیل ہوں تو سب کے سامنے ڈائریکٹ نہ بتانا بلکہ کہنا کہ "ایک صاحب" نے آپ کو سلام کیا ہے*
اگر دو مضمون میں فیل ہوں تو کہنا کہ
*دو لوگوں نے سلام کیا ہے*😋😋😋😋
اس کا دوست نتیجہ معلوم کرنے کے بعد جب اس سے ملا تو یہ کہا کہ *پوری امت مسلمہ نے آپ کو سلام کیا ہے 😀😀😀😀😀😀😀*

Nisha.Faryal
 

تاج محل کی عمارت ہر عاشق کو محبت کی مثال نظر آتی ہے ۔
میں کس کس کے لیے تاج بنواوں مجھے تو ہر لڑکی ممتاز نظر آتی ہے
🤣😂😁😁😂😂😁😁😂😁😁

Funny joke
N  : Dohka ; funny post😂🤣😜 - 
Islamic post
N  : Islamic post - 
Islamic post
N  : Islamic post - 
Juma mubMuba
N  : Juma mubMuba - 
Funny joke
N  : Panjabi 🤣🤣 - 
Chay k sath biskit
N  : Chay k sath biskit - 
Nisha.Faryal
 

اصل میچنگ تو وکیل کرتے ہیں ۔۔۔
۔
۔
۔
سوٹ،شوز اور کرتوت سب کالے۔😂🤣✌🏻