Damadam.pk
NishaKhan_44's posts | Damadam

NishaKhan_44's posts:

NishaKhan_44
 

☆☆☆☆
Zindagi waha sy shruhn ho jati h jaha Allah ky siwa har khuf dil sy nkal jata h aur wo makam Allah ki kozrat ko taslem karne sy ati h Beshak
☆☆☆☆☆

NishaKhan_44
 

خدا کی قسم اس دنیا کا سب سے مشکل ♡♡کام دل صاف رکھنا ہے۔۔۔جو ہر کسی سے نہیں ہوتا۔۔۔♡♡

NishaKhan_44
 

*ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ........!!!*♡♡
*ﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ..♡♡

NishaKhan_44
 

ایک انسان سے محبت آپ کو بہت خوار ♡♡کرتی ہے ، اور آپ خوار ہوتے چلے جاتے ہیں ، پھرتھک کے آپ سجدے میں جا گرتے ہیں ، بس ؛ وہی سے سچی محبت کا آغاز ھوتا ہے♡♡

NishaKhan_44
 

مجھے محبت ہے اپنے ہاتھوں کی سبھی انگلیوں سے ♡♡
ناجانے کس انگلی کو پکڑکرمیری ماں نے مجھے چلنا سیکھایا۔ ♡♡

NishaKhan_44
 

کتنے طُوفان مجھے دیکھ کے رُخ موڑتے ہیں
مجھ پہ ماں تیری دُعاؤں کا اثرہے کِتنا۔♡♡

NishaKhan_44
 

زخم جب بچے کو لگتاہے تو ماں روتی ہے♡♡
ایسی نسبت اور رشتے میں کہاں ہوتی ہے۔ ♡♡

NishaKhan_44
 

رات بھر میں نے خوابوں میں جنت کی ♡♡سیرکی
جب صبح اُٹھا تو میراسرماں کی گود میں تھا۔ ♡♡

NishaKhan_44
 

جنت ہے ٹھکانہ ان کے لئے♡♡
جو خوش رکھتے ہے ماں باپ کو سدا کے لئے۔ ♡♡

NishaKhan_44
 

جو بھی اس دہر میں ماں باپ کا گھر بھول گیا♡♡♡
اپنی منزل کے قریب آکے سفر بھول گیا۔۔۔

NishaKhan_44
 

چلنا بولنا سکھانا تیری ماں نے تجھے♡♡
دنیا کی ساری آفات سے بچایا تیری ماں نے تجھے۔♡♡

N  : .q3 Firends Good Evening.n5 - 
N  : Urdu poetry by Nishakhan.n5 - 
N  : Awesooome.n5 - 
N  : How cute.n5 - 
N  : Its Nice.n5 - 
N  : Its lovely.n5 - 
N  : Kis kis ne khane hai.n5 - 
N  : Cuteee.n5.f5 -