♡♡ ہر انسان کا مقصد محبت کے معنی کو سمجھنا ہے. محبت کسی اور شخص میں نہیں بلکہ ہمارے اپنے اندر موجود ہے، ہمیں محض اسے بیدار کرنا ہوتا ہے. لیکن ایسا کرنے کے لیے ہمیں دوسرے شخص کی ضرورت ہوتی ہے. یہ کائنات ہمارے لیے اس وقت اہم ہوتی ہے جب ہم کسی کو اپنے دکھ سکھ میں شریک کر سکیں۔♡♡