• حضرت موسئ نے اللہ تعالی سے پوچھا کے اے اللہ جب تو اپنے بندے پر مہربان ہوتا ہے تو کیا عطا کرتا ہے-اللہ تعالی نے فرمایا---شادی شدہ ہو تو بیٹی-- • موسئ علیہ السلام نے دوبارہ پوچھا اگر اور مہربان ہو تو اللہ تعالی نے فرمایا دوسری بیٹی--موسئ علیہالسلام نے تیسری مرتبہ پھر پوچھا کے اے اللہ جب تو اپنے بندے پر سب سے ذیادہ مہربان ہو تو کیا عطا کرتا ہے۔۔اللہ تعالی نے فرمایا تیسری بیٹی۔❤❤۔پھر اللہ تعالی نےموسئ علیہ السلام سے کہا -۔اے موسئ۔۔۔جب میں بیٹا عطا کرتا ھوں تو اسے کہتا ھوں جا اپنے باپ کے باذو بن جا۔۔۔اور جب بیٹی عطا کرتا ھوں تو میری اپنی خدائ پر قسم میں خود اس کے باپ کا باذو بنوں گا۔۔۔۔ • ❤سبحان اللہ❤ • بیٹاں اللہ کی رحمت ھوتی ھیں • اللہ تعالی ہر بیٹی کا نصیب اچھا کرے اور ہر گھر میں اپنی رحمت عطا فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔یا رب العالمین🤲❤