بعض دفعہ خاموشی وجود پر نہیں دل میں اترتی ہے پھر اس سے زیادہ مکمل،خوبصورت ،بامعنی گفتگو کوئی اور چیز نہیں کر سکتی اور یہ گفتگو انسان کی ساری زندگی کا حاصل ہوتی ہے♡♡♡ اور اس گفتگو کے بعد دوبارہ ایک دوسرے سے کچھ کہنا نہیں پڑتا بلکہ کچھ کہنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔♡♡♡
*رشتے اور شیشے دونوں ھی انسانی غفلت سے ٹوٹتے ھیــــں♡♡♡ ... ھمیں یہ یاد رکھنا چاھیے کہ شیشے کا متبادل شیشہ تو مل جاتا ھے مگر رشتے کے متبادل رشتے نہیـں ملتے ♡♡♡