کے مقابلے میں دروازے چھوٹے ہوتے ہیں ♡♡دروازے کے مقابلے میں تالے چھوٹے ہوتے ہیں اور تالے کے مقابلے♡♡ میں چابی چھوٹی ہوتی ہے لیکن وہ چھوٹی سی چابی پورے گھر کو کھول سکتی ہے♡♡ ♡♡ اسی طرح ایک پائیدار اور اچھی سوچ بڑے سے بڑے مسئلے کوحل کرسکتی ہے
نہ کہیں سے دُور ہیں مَنزلیں نہ کوئی قریب کی بات ہے♡♡ جسے چاہیں اُس کو نواز دیں یہ درِحبیبﷺ کی بات ہے♡♡ جسے چاہا دَر پہ بُلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے♡♡ وہ خدا نہیں ، بخدا نہیں، مگر وہ خدا سے جُدا نہیں وہ ہیں کیا مگر وہ کیا نہیں یہ محب حبیبﷺ کی بات ہے♡♡ وہ مَچل کے راہ میں رہ گئی ، یہ تڑپ کے دَ ر سے لپٹ گئی وہ کِسی امیر کی آہ تھی، یہ کِسی غریب کی بات ہے♡♡ تُجھے اے منوّرِ بے نوا درِ شاہ سے چاہئیے اور کیا جو نصیب ہو کبھی سامنا تو بڑے نصیب کی بات ہے.
Gham mein hasne walon ko kabhi ♡♡rulaya nahi jata Lehron se pani ko hataya Nahi jata Hone wale ho jate Hain khudhi dil se apne ♡♡Kisi ko kehkar apna banaya Nahi jata♡♡♡