فنا کر دوں اپنی ساری زندگی اللہ کی محبت میں ♡♡
یہی وہ پیار ہے جس میں بے وفائی نہیں ہوتی♡♡
سپنے وہ ہو تے ہیں جو کبھی سو نے نہیں دیتے♡♡
اپنے وہ ہوتے ہیں جو کبھی رونے نہیں دیتے۔♡♡
لوگوں کو اسی طرح معاف کرو جیسے تم خدا ♡♡
سے امید رکھتے ھو کہ وہ تمہیں معاف کرے گا♡♡
اللہ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر
آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا۔!♡♡