ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے
مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب🌹🌹
لگاؤ خالق سے دل
🌹🌹مخلوق تو وفا کے لائک نہیں 🌹🌹
اللہ سے مانگو اور بے حساب مانگو کیوں کے 🌹🌹
ایک اللہ ہی تو ہے جو واپسی کا تقاظا نہیں کرتا🌹🌹
لفظ محمد ﷺ بول کر تو دیکھو ادب سے
🌹🌹 ہونٹ بھی ہونٹوں کو چوم لیتے ہیں🌹🌹
اس نے کہا حُسن کی مثا ل دو 🌹🌹
میں نے قلم اٹھا کر آ پ ﷺ لکھ دیا۔🌹🌹