Damadam.pk
Nishuu22's posts | Damadam

Nishuu22's posts:

Nishuu22
 

اسلام علیکم

Nishuu22
 

تعلق رکھیں تو نبھانے کی نیت رکھیں.. وقت گزاری کرنا تو کم ظرفوں کا کام ہے

Nishuu22
 

تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر گئے
تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر گئے...

Nishuu22
 

زندگی رنگین لفافے میں لپٹا ایک اُداس خط ہے
💫

Nishuu22
 

ایک دن فجر کی نماز ہم،
خانہ کعبہ میں پڑھیں گے۔♥️🌸🕋
انشاءاللّه🤲♥️

Nishuu22
 

چہرے بد صورت نہیں ہوتے انہیں دیکھنے والی آنکھ خوبصورت یا بد صورت ہوتی ھے جو سامنے والے منظر کو اپنے ظرف کے مطابق رنگ دیتی ہیں
✨💫

Nishuu22
 

تو اچانک جو کسی دن مجھے مڑ کر دیکھے
میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں🥀

Nishuu22
 

جمعہ مبارک♥️

Nishuu22
 

ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے
!!!
اور تُو ہے میر کے دیوان پہ چھایا ہوا شخص
!!!

Nishuu22
 

ہم چاہتــــے ہیں بزم میں ایسـی جگہ ملــــے
ممکن ہو جہاں سے تیری سمت لگاتار دیکھنا
💫

Nishuu22
 

اسے
کہنا کہ آؤ جفت ہو جائیں
کچھ لوگ ہماری طاق میں ہیں

Nishuu22
 

جس نے جیسا سمجھا ویسی
ہی ہوں میں
باقی میرا رب جانتا ہے کیسی ہوں میں۔۔۔۔۔🖤

Nishuu22
 

" خُدا ہر اُس شخص کو سُکون دے جو اپنی حالتِ زار کِسی سے کہنے سے قاصر ہے! ۔ "
🥀🕊

Nishuu22
 

خوبصورت منظروں کا حُسن هے اپنی جگہ
لیکن،سکُونِ دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے🖤

Nishuu22
 

خام خیالی بھی کیا اچھا گزارہ ھے
جب چاہا انہیں اپنا مہمان کر لیا

Nishuu22
 

" کبھی کبھار ساتھ بیٹھے لوگوں سے زیادہ ہزاورں میل دور بیٹھے لوگ آپ کی مسکراہٹ کی وجہ بن جاتے ہیں _🙂

Nishuu22
 

اسلامُ علیکم

Nishuu22
 

اسلام علیکم

Nishuu22
 

لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين

Nishuu22
 

ساری کی ساری چالاکیاں اور ہوشیاریاں صرف اِس دُنیا میں ہی ہیں اِس کو بیوقوف بنا لیا اُس کو بیوقوف بنا لیا، اُس سے جُھوٹ بول لیا، اُس کو دھوکہ دے دیا لیکن یاد رکھیں جو کُچھ آپ کر رہے ہیں وہ ہواؤں میں نہیں اُڑ رہا بلکہ فرشتے لِکھ رہے ہیں اور اللّٰه تعالیٰ دیکھ رہا ہے...🙂🖤