Damadam.pk
NizAmANi22's posts | Damadam

NizAmANi22's posts:

NizAmANi22
 

*سانس لینے اور موبائیل* *استمعال کرنے کے علاوہ*
*کوئ تیسرا کام بھی کرتے ہو أپ* *لوگ....* 🙄😂

NizAmANi22
 

شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا💔
میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے😔

NizAmANi22
 

شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا💔
میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے😔

NizAmANi22
 

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب❤
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا♥️♥️

NizAmANi22
 

آج بہت دُکھ ہو رہا ہے حال زندگی پر..😔🥀
کاش ہم نے حد میں رہ کے محبت کی ہوتی..💔😣

NizAmANi22
 

گزر جاۓ گا یہ وقت بھی ذرا صبر تو رکھئے
جب خوشی نہیں ٹھری تو غم کی کیا اوقات

NizAmANi22
 

کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو
ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور سہی

NizAmANi22
 

وقت برا ہے پر کبھی تو اچھا آئے گا۔۔۔
خدا میرا بھی ہے آخر وہ کب تک رولائے گا۔۔۔

NizAmANi22
 

کسی روز یاد نا کر پاؤ تو خود غرض نا سمجھ لینا
میں وقت کی اس دہلیز پہ ہوں جہاں زندگی موت لگتی ہے

NizAmANi22
 

*تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے*
*اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے...*

NizAmANi22
 

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے💔

NizAmANi22
 

یہ الگ بات ہے کہ سنی تیری گئی
ورنہ خدا تو میرا بھی وہی تھا
جون ایلیا

NizAmANi22
 

میں نے تالے سے سیکھا ہے وفا کا ہنر🥀
وہ ٹوٹ گیا مگر اس نے چابی نہیں بدلی

NizAmANi22
 

کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے.

NizAmANi22
 

!!!! مرضی ھے تمھاری ...مار ڈالو .... یا جینے دو ھمیں !!!!
!!!!!!! دل بھی تیرا .... ھم بھی تیرے ....حق بھی تیرا ❤
❤A❤

NizAmANi22
 

💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕

NizAmANi22
 

پھر تیری یاد کے موسم نے جگائے محشر
پھر میرے دل میں اٹها شور ہواؤں جیسا

NizAmANi22
 

بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی❣️
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ؟ ❤

NizAmANi22
 

لڑکی محبت نہیں کرتی، صرف ہمسفر ڈھونڈنیں کے لیے مختلف لوگوں کو پرکھتی ہے، آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا کے فلاں عورت کسی کی محبت میں پاگل ہو گئی، ذہینی توازن کھو چکی،
لاکھوں مرد کنوارے مر گئے کسی کی جھوٹی محبت میں، کہی پاگل خانوں کی نظر ہوئے، کہی مزاروں پر بیٹھے موت کا انتظار کر رہے، کہیوں نے زندگی گناہوں سے بھر لی، محبت مرد کی داستان ہوتی ہے جب کہ عورت کی زندگی کا معمولی سا واقعہ__✨🧡

NizAmANi22
 

🥀🌚کہ اب وضاحتیں نہیں دیتی اپنے سہی ہونے کی اپنے اچھے ہونے کی جس نے جتنا برا کہا اتنا بن کے دیکھایا 🔥🙂🐾🧡