Damadam.pk
No-Ex-No-Next's posts | Damadam

No-Ex-No-Next's posts:

منہ پہ میٹھاس 😊 پیٹھ پچھے بکواس 😡 یہ ہے دنیا کی اصل اوقات👉 🌏
N  : منہ پہ میٹھاس 😊 پیٹھ پچھے بکواس 😡 یہ ہے دنیا کی اصل اوقات👉 🌏 - 
کیوں دکھ دیتے ہو یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔💔💔

حال ہمارا وہی ہے۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔💔💔
N  : کیوں دکھ دیتے ہو یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔💔💔 حال ہمارا وہی ہے۔۔جو تم چھوڑ - 
دل جس کا طلب گار ہیں اس کو خبر ہی کہاں ۔
بہت پاکیزہ ہوتی ہے یہ یکطرفہ محبت بھی 💕💖
N  : دل جس کا طلب گار ہیں اس کو خبر ہی کہاں ۔ بہت پاکیزہ ہوتی ہے یہ یکطرفہ محبت - 
No-Ex-No-Next
 


☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️
#Kisi_ka_Sath_ye_soch_kar
#Mat_chorna_k_us_k_pas
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
#Kuch_nhi_hai_deny_k_liya
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
#Bl_k
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
#Yeh_soch_kar_nibhana_k_shayd
#us_k_pas_tmhary_siwa_kuch_bi_ni

.m5bhoT MOHABAT💓 thi🙄 AP sa (。◕‿◕。)➜janab.g5 thi ka matlb tO janTy hO nA😏
N  : .m5bhoT MOHABAT💓 thi🙄 AP sa (。◕‿◕。)➜janab.g5 thi ka matlb tO janTy hO nA😏 - 
صبر اتنا رکھو کہ عشق بے حد نہ بنے... 🔥
خدا محبوب بن جائے محبوب خدا نہ بنے... 💥🤞
N  : صبر اتنا رکھو کہ عشق بے حد نہ بنے... 🔥 خدا محبوب بن جائے محبوب خدا نہ - 
خدا کبھی کسی نرم دل والے کو کسی مضبوط دل والے سے محبت میں مبتلا نہ کرے۔ ایک ترستا رہتا ھے اور دوسرا محسوس تک نہیں کر پاتا 💔 🥀🌚
N  : خدا کبھی کسی نرم دل والے کو کسی مضبوط دل والے سے محبت میں مبتلا نہ کرے۔ ایک - 
بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا😕

سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔💖
N  : بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا😕 سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔💖 - 
طلب عشق مٹا دی ھم نے😍
اور اچھی سی چائے بنا لی ھم نے☕
🔥🔥
N  : طلب عشق مٹا دی ھم نے😍 اور اچھی سی چائے بنا لی ھم نے☕ 🔥🔥 - 
ایک ناکام محبت ھی ، ھمیں کافی ھے،،،،

ھم دوبارہ بھی اگر کرتے،تو خسارہ ھوتا....
╭•┄┅═<<❁✿✿✿❁>>═┅┄•╮
N  : ایک ناکام محبت ھی ، ھمیں کافی ھے،،،، ھم دوبارہ بھی اگر کرتے،تو خسارہ - 
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!

*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!
N  : *میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!! *میرا نام تک بھول گئے میرے - 
جو شخص آپکو اچھا لگے اس سے کم ملا کریں
جو بہت اچھا لگے اسے صرف دیکھا کریں🖤
N  : جو شخص آپکو اچھا لگے اس سے کم ملا کریں جو بہت اچھا لگے اسے صرف دیکھا کریں🖤 - 
اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے
oہم لوٹ آئے ہیں ____محفل میں دوبار
N  : اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے oہم لوٹ آئے ہیں ____محفل میں دوبار - 
MAna 😑 diL💔 kO mAna liA😘 JANA🥴 
YEah tAry👉 binA bHi aB dhArkY gA😏🙏
N  : MAna 😑 diL💔 kO mAna liA😘 JANA🥴 YEah tAry👉 binA bHi aB dhArkY gA😏🙏 - 
شاید ابھی پہنچی نہیں ہو بابے قبولیت تک ۔
❤
ساقی ایک اور جام دے توبہ ابھی سفر میں ہے ۔
N  : شاید ابھی پہنچی نہیں ہو بابے قبولیت تک ۔ ❤ ساقی ایک اور جام دے توبہ ابھی - 
🍁😥شاعری ان پر جچتی ہے صاحب 😥🍁

🍁😥عشق جن کی آنکھوں میں روتا ہے 😥🍁
N  : 🍁😥شاعری ان پر جچتی ہے صاحب 😥🍁 🍁😥عشق جن کی آنکھوں میں روتا ہے 😥🍁 - 
مسلہ حل ہوا؟ ہوا کہ نہیں ؟؟
ہم سا کوئ ملا؟ ملا کہ نہیں؟؟
چھوڑیے ہم کو, ہم تو بے دل ہیں,😔
آپ کا دل لگا؟ لگا کہ نہیں" ؟؟💔
N  : مسلہ حل ہوا؟ ہوا کہ نہیں ؟؟ ہم سا کوئ ملا؟ ملا کہ نہیں؟؟ چھوڑیے ہم کو, ہم - 
No-Ex-No-Next
 

👈👀یہ تیری دنیا نہیں ہے کہ کوئی آے کوئی جاے
یہ ہماری سلطنت ہے جہاں یار بدلے نہیں جاتے

👈👀یہ تیری دنیا نہیں ہے کہ کوئی آے کوئی جاے
یہ ہماری سلطنت ہے جہاں یار بدلے نہیں جاتے
N  : 👈👀یہ تیری دنیا نہیں ہے کہ کوئی آے کوئی جاے یہ ہماری سلطنت ہے جہاں یار بدلے - 
میں لوگوں جیسی نہیں ہو میٹھی مگر منافق 🚬
میں اپنے جیسی ہو کڑوی مگر مخلص 🖤
N  : میں لوگوں جیسی نہیں ہو میٹھی مگر منافق 🚬 میں اپنے جیسی ہو کڑوی مگر مخلص 🖤 -