فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو🤣🤣
شوق دوا کا رکھتی ھوں بیمار تھوڑی ھوں ۔۔
ہر روز ایک جیسی مل جاؤں اخبار تھوڑی ھوں ✌️
Assalamualaikum..kse hain mre followers zinda to hona bhaeee
آج میں نے گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو
پانی بولا
بس کر بہئ ہنہ گرمیاں أگہی ہیں😏
زیبی۔۔ آپ کی تعریف؟
میں۔۔ آپ سے نہ ہوگی🤪
اداکاری بڑا دکھ دے رہی ہے
ہم سچ مچ مسکرانا چاہتے ہیں
ایک عجب حال ہے کے۔۔۔۔۔۔
اب اسکو یاد کرنا بھی بیوفائی ہے😌
آج وہ ممبر سامنے آے۔۔۔۔🤔
جن سے میری ہیلو ہاۓ نہیں ہوئی۔۔۔
دھیان سے ایک دوسرے کو دھکے نہیں دینا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain