تمھاری یادوں کا بوجھ اٹھا اٹھا کہ تھک گی ھوں...مزدوری اتنی تو بنتی ہے کہ ایک دیدار ھوجاۓ😍😍
میں اپنے عکس میں تمارا عکس ڈونھڈتی ہوں...کتنی پاگل ہونا...خود میں تمھیں ڈھونڈتی ہوں
لوگوں نے بار بار یہ پوچھا کدھر ھے وہ؟
ہر بار میں نے ان کو بتایا ، چلا گیا
زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کر ٹال دوں لیکن
نمی آنکہوں کی کہتی ہے مجہے تم یاد آتے ہو😢😢
میرے پاس ہی ہے مگر ناجانے کیوں۔۔
وہ شخص مجھے گیا گیا سا لگتا ہے۔۔😟😟
"....وہ شکوے جو میں نے کبھی کیۓ ہی نہیں...😥😥😥ساری زندگی قرض رہۓ گۓ تم پر😟😟😟
بٹھا کر رات بھر یار کو پہلو میں🙊🙊جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ھیں وہ😍😍😍
لوگ مجھسے بہی کہ دیتے ھیں دعا کے لۓ اکثر...دیکھو کس قدر خدا نے میرے عیب چھپا رکھے ھیں😍😍...جمعہ مبارک...
تم نے تو وقت سمجھ کر گزار دیا مجھے...
اور ہم تمہیں زندگی سمجھ کر آج بھی جی رہے ہیں
ہاں اب بھی یاد آتی ھے اُس بے وفا کی
صاحب
ہاں اب بھی روتی ھوں اکیلی راتوں کو
ہم خود ____کو اتنا بدلیں گے
لوگ ترسیں گے ہمیں پہلے سا دیکھنے کے لیے
تجھے ہی ڈھونڈتی تھی آنکھیں...تیرے بعد تو مرگئ آنکھیں...
ھوس کے مرید ھے سب...😒محبت کو بدنام کۓ ھوۓ💔💔
میں یوہی روٹھ جاؤ....😒😒اور وہ منانے میں حد کردے🙈🙈🙈
میں یہ جو سر عام کرتی ھوں...وللہ وھ عشق تم سے ہے...🙈🙈🙈
تیری یادیں کانچ کے ٹکڑے😥😥😥اور میرا دل ننگے پاؤں...
تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی۔۔!!! اس نے ہاتھ چھڑایا میں نے چھوڑ دیا۔۔۔!!!😔😔😔
لو میں🙈🙈 آنکھوں پہ ہاتھ رکھتی ہوں
۔۔۔۔۔۔تم اچانک کہیں سے آ جاؤ
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا طالب_.!!!
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے_.!!!
پپو کے والد: کہاں جارہے ہو؟
پپو (غصے سے): چڑیا گھر۔
والد: اپنے پنجرے کا نمبر تو بتاتے جاؤ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain