لوگوں کے دلوں میں اپنا مقام
اس طرح سے بنا لو مر جاؤ
تو تمہارے لئے دعا کریں
اگر زندہ ہو تو ملنے کی جستجو کریں
Jumma Mubarak
Apne hawas Or Hawaniyt se bahir nikal kr dekho janab...Agr Larkiyo se acha dost mil jye to mujhe unfollow kr daina 😊
Assalam. O.Alaikum. .RAMZAN MUBARAK. .ALLAH PAK ham sb ko Ramzan ul Mubarak k Roze rakhna or ibadat krna Nasib kry..Amen
INSAN Ka DIL bara hona Chahiye❤..Moo to KHOOTE ka Bi Bara Hota hai😜😜
فرینڈ: اے میں کیسی لگ رہی ہوں
می : بہت پیاری
فرینڈ: سچ بتا نہ یار مذاق، نہ کر
می : سچ پھر تم سے برداشت نہیں ہوتا 😜😂😂
Niyat HALAL ho to MUHABAT kbi ....HARAM... Nh hoti😍
یہ دنیا بہت بری ہے... 😒
نہیں یقین تو اپنے ہی کرتوت دیکھ لو... 😜
Agr koi mujhe Eid ki SHOPPING krwana chahta hai toooooooo..4,5 suite bhejwa de Me Bora nh manogi😂😂
RAMZAN shoro hone wale hai...jis ne mujhe Mangna hai DUAO me mang lo😎...
مجھے دنیا سے کوئی امید نہیں یارب ، میری ساری امیدوں کا مرکز صرف تو ہے ، مجھے اپنی رحمت سے نا امید نہ ہونے دینا، اپنی رحمت کے سائے ميں پناہ دے مجھے ،اپنا بن لے مجھے یارب ✨❤
AmeeeeeeeeenJumma Mubarak
ہاں بہت مسکراتی......ہوں میں
ک جن کی لاڈلی..ہوں انکو اُداس نظر نہ اؤ😎✌🏻😍❤️
Masomiyt To kut kut k Bhari hai mujh me🤗..
Ye Alg bt hai zada Barik Hogai Nazar nh ati😎😎
انشاءلله
عنقریب پاکستان میں اعلان ہونے والا ہےکہ
آئندہ شادی پرسلامیاں حکومت وصول کرےگی😂😂
سنو..! جب #مولوی پوچھے گا "قبول ہے"😂😁😜
تب "hmm" والی بغیرتی نا کرنا🙄😂
جو کہتی ہے کہ لڑکے برے ہوتے ہیں 😏😒
ان سے گزارش ہے اپنے بیٹے کی پرورش اچھی کرنا😍🤗
یا رب اٹھا لے 😇
لائک اور کمینٹ نہ کرنے والی عوام کو
😣🙄
اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں
انٹرنیٹ میسر ہی نہ ھو😜😂🙆♀
پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن ہے 😂😂😂
جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂😂
جانتا ہوں نہیں بھول پاؤں گا تمہیں مگر دکھاوا کرنے کا حق تو ہے نہ مجھے ؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain