Damadam.pk
No-nick-name-qk-meri-marzi's posts | Damadam

No-nick-name-qk-meri-marzi's posts:

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

لاک ڈاؤن کا سیزن تھری بھی آ گیا
مگر میرے اوپر کسی لڑکے کا دل نہیں آیا😒☹️,🤣

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

آپکی موباٸل بیٹری کے مطابق😍
آپ کتنے فیصد خوبصورت ہو😅😘😛
ہن تے بیٹری فل ہونی😂😂
Me: 85%

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

سانس روک کر eeeeeeeeeeee ٹائپ کرو
دیکھتے ہیں کتنا کر سکتے ہو🤣
Start ho jao
🤣😏😋😂😘😮😝😇🥱

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

10 سیکنڈ میں انگلش کا کوئی ایسا لفظ لکھیں جو T سے شروع ہو اور T پر ہی ختم ہو؟
🎲😜

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

کراچی میں تین چیزے بہت پاپولر ہے..
میں..👸..میرا اسٹائل..😎.اور میری شاعری 🙈🙈

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

کامیابی کا سفر نماز اور تلاوت قرآن کے بناء ادھور ہے Jumma Mubarak..

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

اگر آپ کو ABC آتی ھے تو بتاو کیا miss ہے🤔🤔
A.B.C.D.E.F.G.H.I.J.K.L.M.N.O.P.Q.R.S.T.U.V.W.X.Y.Z.
😜😂😁😁😂

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

کچھ لڑکوں کو بھائ بول دو تو ایسے منہ بناتے ہیں..😞😧جیسے ہم لڑکیوں نے جہیز بنانے کا سارہ ذمہ ان پر ڈال دیا ھو😟😕

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

معصوم چہرہ آنکھوں میں شرارت کیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو 🙈🙈🙈

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

اسلام وعلیکم..Ap sb ko Shab-e-Barat.. Ka chand🌙 Mubarak.. Agr kisi se koi ghalti.. Ya kisi ne mra dil❤dukhaya ho to mujhse mafi mang lo.. Mra mond acha hai aj.. 😛

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

لوگوں کے پاس دوست ہوتے ہیں😍😘، اور میرے پاس نمونے ہیں 😟😟

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

کونسی SIM استعمال کرتی ہو 👱♀️😋
لڑکو SAME والی سے نمبر لے کر دکھاؤ 🤣
Me.. Zong

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

Chand ki kia tariqh hai.. Koi sahi wala bte ga

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

میں یہ سمجھی کہ فقط بچھڑے ہیں ہائے قسمت!--------------- بھلا دیا اس نے۔

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

Achchi Baat To Sabko Achchi Lagti Hai,
Lekin Jab Tumhe Kisi Ki Buri Baat Bhi .
Buri Na Lage To Samjho..
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Tumhe Zalil Hone Ki Adat Ho Gayi Hai :🤓🤓🤓

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

😂
ایک انجینئرنگ کالج کے تمام اساتذہ کو سیر پر لے جانے کے لیے ایک ✈ میں بٹھایا گیا!
جب تمام اساتذہ بیٹھ گئے تو پائلٹ نے خوشی اور جوش بھرے لہجے میں اعلان کیا-
.آپ تمام محترم اساتذہ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ جس جہاز میں آپ بیٹھے ہیں اسے آپ ہی کے کالج کے ذہین طالبعلموں نے بنایا ہے!
بس پھر کیا تھا.
اتنا سنتے ہی تمام اساتذہ اس خوف سے نیچے اتر گئے کہ کہیں جہاز حادثے کا شکار نہ ہو جائے!😒
لیکن پرنسپل صاحب بیٹھے رہے!
یہ دیکھ کر پائلٹ ان کے پاس گیا اور دریافت کیا.
سر.تمام اساتذہ اپنے شاگردوں کا نام سنتے ہی ڈر کر اتر گئے لیکن آپ کیوں نہیں اترے؟
کیا آپ کو ڈر نہیں لگتا.😳
.پرنسپل نے دل کو چھو جانے والا جواب دیا:
مجھے اپنے کالج کے اساتذہ سے بھی زیادہ اپنے طالب علموں پر اعتماد ہے
دیکھ لینا.
یہ ✈ سٹارٹ ہی نہیں ہو گا. 😂😂

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

سنو!
"کیا آپ نے
غبارے پھٹنے کے بعد اسکی نکی نکی چوسنیاں بنا کے دوسروں کے سر پر پھوڑی ہیں . " 😂😁😁

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

Yeh Sms Jin "Khubsurat" Logo Ko Milta Hai,
Woh 5 Sec Baad Behosh Ho Jate Hain,
1,
2,
3,
4,
5,
Nhi Behosh Hue Na,
"Khubsusat" Hote To Behosh Hote Na. 😂😂😂

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

لمبی لمبی چھوڑے بغیر بتاؤں 😬😬
کبھی لاہور دیکھا ہے 😂🙊
😜😜

No-nick-name-qk-meri-marzi
 

✨ ❤️🌹❤️🌹 معصوم سا چہرہ😌 🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
اور
✨ ❤️🌹 معصوم سی ادائیں✨❤️🌹😍
❤️🌹❤️🌹 "اف"❤️❤️🌹❤️🌹❤️🌹
پھر کیسے نہ لوگ ھم پہ جان لٹائیں✨??🤭
#_💋💋😍😘😘🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹