Damadam.pk
NoOoR_5's posts | Damadam

NoOoR_5's posts:

NoOoR_5
 

ہم جیسے تھے، ویسے ہی نظر آئے، سو ہم پر
اے دوست! اداکاری کے موسم نہیں آئے
دل تجھ سے ملاقات کے ڈهونڈے گا بہانے
اب ایسی بھی لا چاری کے موسم نہیں آئے
سلیم کوثر

NoOoR_5
 

جو بادہ کش تھے پرانے، وہ اٹھتے جاتے ہيں۔
End of an era of magnetic charisma and captivating voice. #ZiaMohyeddin💔

NoOoR_5
 

جب ماہیر کو پتہ چلا کہ اس کی شادی سعد سے ہو رہی ہے تو اس نے رو کر کہا
ماں میں نے کہا تھا، اصل زندگی میں کوئی"
"شہزادہ نہیں آتا
تب مجھے معلوم ہوا کہ لڑکیاں اب تک جس شہزادے کی بات کرتی تھیں اس کا مطلب"امیر لڑکا" تھا۔
شکریہ
ARY digital!
ورنہ میں بچپن سے یہی سمجھتی آ رہی تھی کہ شہزادے تو بس شاہی خاندان سے ہی ہوتے ہیں
فضول۔۔۔۔۔۔

NoOoR_5
 

ہم نے اول تو نمرہ کے سامنے
,اپنا مدعا رکھ دیا
memes
,رکھ دئیے
اپنا ہر لگایا گیا تُکا رکھ دیا پھر عرض کیا
ہمیں "مالا" کب پڑھاؤ گے؟
🌚
رس

مجھے نہیں معلوم کہ اس ڈرامے میں آگے آگے کیا ہونے والا ہے مگر یہ ایک سین،اس ایک سین نے اس ڈرامے کی قدر کو بہت بڑھا دیا ہے میری نظر میں،ایک ایسی بیوی جو اسے میاں کا درجہ ہی نہیں دے رہی،اسکی خاطر اسکا ماں سے احتجاجاً سلام بھی نہ کرنا اور پھر اس طرح اس کی ڈھال بن جانا،ساتھ ساتھ بیوی کو بھی گھر کے معاملات سمجھانا، واللہ آج کل اسی ایٹیٹیوڈ کی تو کمی ہے💔
N  : مجھے نہیں معلوم کہ اس ڈرامے میں آگے آگے کیا ہونے والا ہے مگر یہ ایک سین،اس - 
NoOoR_5
 

سنا ہے جھمکے, چوڑی, بالی بھی
مہنگی ہوگئی ہیں
پھر بھی محبت کا تقاضا ہے
میری خواہش ہے
تم اپنی تنخواہ میں سے
ہر ماہ چند سو بچا کر
!مجھے یہ سب خرید کر بھیجو
رابعہ ساجد